دینی نظام میں قوانین کامقام



”اے ایماندارو! خدا کی اطاعت کرو اوراس کے رسول کی اور جو تم میں سے اولی الامر ھوں“

اسی طرح ارشاد ھوتاھے:

(وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُوْلَ فَخَذُوْا وَمَانَھاکُمْ عَنْہ فَانْتَھوْا… )((5

”ھاں جو تم کو رسول دے دیں وہ لے لیا کرو اور جس سے منع کریں اس سے باز رھو“

جب تک مندرجہ بالا آیات کے مطالب کو تسلیم نہ کیا جائے جن میں اسلام کے ضروری احکام بیان ھوئے ھیں ورنہ اس وقت تک اسلام کو تسلیم نھیں کیا جاسکتااورایسی شکل میں انسان کا ان لوگوں میں شمار کیا ھوگاجن کے قول کی خداوندعالم یوںحکایت کررھا ھے :

(وَیَقُوْلُوْنَ نُوٴْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَکْفُرُ بِبَعْضٍ.)(6)

”اور کھتے ھیں کہ ھم بعض (پیغمبروں) پر ایمان لائے ھیں اور بعض کا انکار کرتے ھیں“

اور اسی کے بعد خدا ان کے بارے میں یہ بھی فرماتاھے:

(اٴُوْلَئِکَ ھُمُ الکَافِرُوْنَ حَقّاً. )(7)

”یھی لوگ حقیقتاً کافر ھیں“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next