حضرت علی ابن ابیطالب علیہ اسلام مختلف جنگوں میں



بستر رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پر علی علیہ السلام کی جان نثاری

 

بعثت کے تیرھویں سال قریش کے سرداروں نے ایک سازش کے تحت پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ۔ اس کام کے لئے ھر قبیلہ سے ایک شخص کاانتخاب کیا، تاکہ رات کے وقت آنحضرت(ص) پر حملہ کرکے آپ(ص) کو شھید کرڈالیں ۔ رسول خدا (ص) نے علی علیہ الالسلام سے اپنے بستر ا پر سونے کو کھا تاکہ دشمن یہ نہ سمجھ سکیں کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ھجرت کر گئے ۔

 

حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ عمر اس وقت Û²Û³ سال تھی، آپ (ع) Ù†Û’ رسول خدا (ص) Ú©ÛŒ خواھش Ú©Ùˆ دل سے قبول کیا اور آنحضرت (ص) Ú©Û’ بستر پر سو گئے Û” رسول خدا (ص) شھر سے باھر Ù†Ú©Ù„ کر مکہ Ú©Û’ نزدیک واقع غارثور میں تشریف گئے ۔اس رات Ú©Û’ آخری حصہ میں چالیس افراد Ù†Û’ رسول خدا (ص)Ú©Û’ گھر پر حملہ کیا اور رسول خدا(ص) Ú©Û’ بسترپر علی علیہ السلام Ú©Ùˆ پایا   [7]

 

جنگ بدر

 

تاریخ اسلام میںحق وباطل کا پھلا معر کہ جنگ بدر تھا ۔یہ جنگ   ۲ھجری میں کفارمکہ Ú©Û’ سرداروں اور اسلام Ú©Û’ سپاھیوں Ú©Û’ درمیان بدر نامی جگہ پر واقع ھوئی۔بدر کا مقام مدینہ سے Û²Û¸ فرسخ دور اور بحر الاحمر سے Ú†Ú¾ کلو میٹر Ú©Û’ فاصلے پر واقع Ú¾Û’ ۔کفّارکا لشکر ایک ھزار سے زائد افراد پر مشتمل تھا اور سب Ú©Û’ سب جنگی ساز وسامان سے مسلح تھے ۔لیکن رسول خدا (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ فوج صرف Û³Û±Û³ سپاھی تھے ۔اس جنگ میں لشکر کفّارکے تین نامور پھلوان عتبہ،اس کا بھائی شیبہ اوراس کا بیٹا ولید ،علی علیہ السلام، جناب حمزہ اورجناب عبیدہ Ú©Û’ ھاتھوں قتل ھوئے ۔اس جنگ میں علی علیہ السلام Ú©ÛŒ عمر Û²Ûµ سال تھی۔ [8]

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next