حضرت علی ابن ابیطالب علیہ اسلام مختلف جنگوں میں



 

Û¸ -   ھجری میں، یعنی حبشہ سے لوٹنے Ú©Û’ ایک سال بعد، جعفر طیار، رسول خدا (ص) Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے ØŒ رومیوں سے جنگ کرنے Ú©Û’ لئے تین ھزار جنگجوؤں پر مشتمل ایک لشکر Ú©Û’ سپہ سالار Ú©ÛŒ حیثیت سے اردن Ú©ÛŒ طرف روانہ ھوئے Û” اسلام Ú©Û’ سپاھی مدینہ سے روانہ Ú¾Ùˆ کر اردن Ú©ÛŒ سرزمین میں”موتہ“ Ú©ÛŒ جگہ پر رومیوں سے نبرد آزماھوئے Û”

 

اس جنگ میں بھادری کے ساتھ لڑنے کے بعد جعفر کے دونوں بازو کٹ گئے، اس کے بعد انھوں نے پرچم اسلام کو اپنے سینے سے لگا لیا ، یھاں تک کہ شھید ھوگئے، ان کو اس حالت میں دفن کیا گیا کہ ، بدن پر ستر (۷۰) زخم لگے ھوئے تھے [15]

 

جب رسول خدا (ص) کو جعفر کی شھادت کی خبر ملی توآپ(ص) نے روتے ھوئے فرمایا: جعفر جیسے شخص کے لئے ضرور رونا چاہئے ۔

 

--------------------------------------------

 

حوالہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next