رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



امریکہ کے ساتھ مذاکرات اور اقتصادی جہاد کے بارے میں اہم خطاب

ایرانی  قوم Ú©Û’ دشمنوں Ú©ÛŒ جانب سے وسیع پیمانے پر رکاوٹوں اور گمراہ پروپیگنڈے Ú©Û’ باوجود ایرانی قوم Ú©ÛŒ پیشرفت Ùˆ ترقی کا جائزہ لیا اور امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات Ú©Û’ سلسلے میں اساسی اور بنیادی نکات پیش کئے ØŒ اقتصادی جہاد اور تیل Ú©ÛŒ درآمد سے وابستگي ختم کرنے  اور بلند مدت اقتصادی پالیسیاں وضع کرنے اور دشمن Ú©Û’ شوم منصوبوں Ú©Û’ اجراء سے قبل سنجیدہ اور ہوشمندانہ اقدام Ú©Û’ بارے میں  تشریح فرمائي

 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای Ù†Û’ نئے سال 1392 ہجری شمسی اور بہار Ú©Û’ پہلے دن Ú©Û’ موقع پرحضرت امام رضا علیہ السلام Ú©Û’ روضہ مبارک Ú©Û’ لاکھوں زائرین اور مجاورین Ú©Û’ ایک عظیم اور شاندار اجتماع سے اپنےاہم خطاب میں گذشتہ سال 1391 ہجری شمسی میں ایرانی  قوم Ú©Û’ دشمنوں Ú©ÛŒ جانب سے وسیع پیمانے پر رکاوٹوں اور گمراہ پروپیگنڈے Ú©Û’ باوجود ایرانی قوم Ú©ÛŒ پیشرفت Ùˆ ترقی کا جائزہ لیا اور امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات Ú©Û’ سلسلے میں اساسی اور بنیادی نکات پیش کئے ØŒ اقتصادی جہاد اور تیل Ú©ÛŒ درآمد سے وابستگي ختم کرنے  اور بلند مدت اقتصادی پالیسیاں وضع کرنے اور دشمن Ú©Û’ شوم منصوبوں Ú©Û’ اجراء سے قبل سنجیدہ اور ہوشمندانہ اقدام Ú©Û’ بارے میں  تشریح فرمائي، اور ایران میں انتخابات Ú©Û’ انعقاد Ú©Ùˆ ایرانی سیاست کا شاندار مظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی Ú©Û’ ساتھ  دوستی اورمحبت رکھنے والے تمام افراد اورسیاسی جماعتوں Ú©Ùˆ انتخابات میں بھر پور شرکت کرنی چاہیے اور اللہ تعالی Ú©Û’ لطف Ùˆ کرم سے انتخابات میں عوام Ú©ÛŒ وسیع پیمانے پر شرکت بہت ضروری ہے کیونکہ ملک Ú©Û’ تمام اصلی مسائل میں صدارتی انتخابات بہت ہی اہم اور مؤثر ہیں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے اہم خطاب میں  نئے سال Ú©ÛŒ آمد پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کی، اور گذشتہ سال میں ملک Ú©Û’ کمزور اور قوی نقاط کا جائزہ لیا اور اس جائزے Ú©ÛŒ روشنی میں بلند مدت منصوبہ وضع کرنے Ú©Ùˆ لازمی قراردیتے ہوئے فرمایا: جس طرح انسان Ú©Ùˆ انفرادی، ذاتی اور شخصی  طور پر اپنے دائمی محاسبہ Ú©ÛŒ ضرورت ہے، اسی طرح ملک کےقومی مسائل کا محاسبہ اور جائزہ بھی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ گذشتہ امورکو ںظر میں رکھتے ہوئے ان Ú©ÛŒ بنیاد پر آئندہ Ú©Û’ لئے فیصلہ کرنے چاہییں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ مختلف ممالک ØŒ دانشوروں اور اقوام Ú©ÛŒ جانب سے تجربات حاصل کرنے Ú©Û’ لئے ایرانی قوم Ú©ÛŒ کامیابیوں اور کارکردگیوں پر گہری اور دقیق نظر اور اسی طرح ایرانی قوم کےکمزور نقاط پر دشمنوں Ú©ÛŒ طرف سے بھی دقیق اور  گہری نظر  رکھنے Ú©ÛŒ جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس لحاظ سے بھی ایرانی قوم Ú©Ùˆ ملک Ú©Û’ شرائط Ú©Û’ بارے میں صحیح اور درست حقائق پر مبنی نگاہ رکھنی چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ صرف  اقتصادی دباؤ، بعض کارخانوں Ú©ÛŒ پیداوار میں Ú©Ù…ÛŒ اور مہنگائی جیسے مسائل  Ú©Ùˆ مد نظر رکھنے اور ان کا جائزہ لینے Ú©Ùˆ غلط Ùˆ  ناقص جائزہ اور تحلیل قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم Ú©Û’ چیلنجوں Ú©Û’ میدان میں صحیح نگاہ یہ ہے کہ کمزورو ضعیف نقاط  اور مشکلات Ú©Û’ ساتھ ساتھ ترقی Ùˆ پیشرفت Ú©Û’ عظيم نتائج پر بھی توجہ مبذول کرنی چاہیے اور اس صورت میں ایرانی قوم Ú©ÛŒ کامیابی اور سربلندی  کا صحیح نتیجہ اخذ کیا جاسکتا ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ ایران قوم Ú©Ùˆ مفلوج کرنے Ú©Û’ بارے میں اقتصادی پابندیاں عائد کرنے Ú©Û’ سلسلے میں امریکی حکام Ú©Û’ صریح اور آشکارا بیانات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم Ù†Û’ چلینج Ú©Û’ اس میدان میں دشمن Ú©ÛŒ دھمکیوں Ú©Ùˆ ہوشمندی اور عظیم ظرفیت Ú©Û’ ذریعہ فرصت میں تبدیل کردیا  اور اس میدان میں بھی ایرانی قوم  ایک کامیاب کھلاڑی Ú©ÛŒ طرح میدان سے کامیاب باہر آگئی جسے سبھی تحسین آمیز نگاہ سے دیکھ رہے ہیں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: اگر ایسی نگاہ ملک کے شرائط پر ڈالی جائے تویقینی طور پر ایرانی قوم اس عظیم میدان کی فاتح ہے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: چيلنجز سے بھرے ہوئے اس میدان میں ایرانی قوم Ú©ÛŒ کامیابیاں ایسی واضح اور روشن ہیں جن Ú©ÛŒ مختلف ممالک Ú©Û’ دانشور، سیاسی ماہرین ØŒ ممتاز شخصیات تعریف کررہے ہیں  اور حتی ایرانی قوم Ú©Û’ بارے میں بری نیت رکھنے والے ممالک بھی  ان کامیابیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہیں Û”



1 2 3 4 5 6 7 next