رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’  اپنے خطاب Ú©Û’ اس حصہ میں دوسرے نکتہ Ú©Û’ طور پر مذاکرات Ú©Û’ سلسلے میں امریکیوں Ú©Û’ متعدد پیغامات اور اظہارات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: امریکی Ú©Ú†Ú¾ عرصہ سے متعدد طریقوں سے پیغام بھیج رہے ہیں کہ وہ ایران Ú©Û’ ساتھ ایٹمی معاملے پر الگ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن میں گذشتہ تجربات Ú©ÛŒ روشنی میں  ان مذاکرات Ú©Û’ بارے میں مطمئن نہیں ہوں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےفرمایا:  امریکی گفتگو اور مذاکرات Ú©Û’ ذریعہ کسی منطقی راہ حل تک پہنچنے Ú©Û’ حق میں نہیں ہیں بلکہ امریکہ گفتگو Ú©Û’ ذریعہ فریق مقابل Ú©Ùˆ اپنے مطالبات Ú©Û’ سامنے تسلیم کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہے لہذا ہم ہمیشہ امریکی مذاکرات Ú©Ùˆ مسلط کردہ مذاکرات سمجھتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران  کوبھی اس  قسم Ú©Û’ مذاکرات کبھی پسند نہیں ہیں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: البتہ مجھے مذاکرات سے کوئي مخالفت بھی نہیں ہے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس کے بعد امریکیوں کے لئے چند مطالب بالکل واضح طور پر بیان کئے ۔

پہلا مطلب جس کی طرف رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اشارہ کیا، وہ ایرانی حکومت کو تبدیل نہ کرنے پر مبنی امریکہ کے متعدد پیغامات ہیں ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اس سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں اسلامی نظام Ú©ÛŒ تبدیلی Ú©Û’ امریکی قصد Ùˆ ارادے پر کبھی تشویش لاحق نہیں ہوئی  کیونکہ جس دور میں امریکی واضح طور پر ایران Ú©Û’ اسلامی نظام Ú©Ùˆ تبدیل کرنے Ú©ÛŒ آشکارا بات کرتے تھے اس دور میں بھی وہ ایسا نہیں کرسکے اور اس Ú©Û’ بعد بھی امریکی ایسا نہیں کرسکیں Ú¯Û’ Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ مذاکرات میں امریکیوں Ú©ÛŒ صداقت Ú©Ùˆ دوسرے موضوع Ú©Û’ عنوان سے پیش کرتے ہوئے فرمایا: ہم Ù†Û’ بارہا کہا ہے کہ ہم ایٹمی ہتھیاروں Ú©ÛŒ تلاش میں نہیں ہیں  لیکن امریکی ہماری بات پر یقین نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ انھیں یقین نہیں آتا ہے تو ایسے شرائط میں ہم کیسے مذاکرات میں امریکیوں Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ سچا مان سکتے ہیں جبکہ ماضی Ú©ÛŒ تاریخ امریکیوں Ú©Û’ جھوٹ سے بھری Ù¾Ú‘ÛŒ ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: ہمارا خيال یہ ہے کہ مذاکرات Ú©ÛŒ تجویزامریکہ Ú©ÛŒ حکمت عملی ہے اور وہ اپنی اس حکمت عملی Ú©Û’ ذریعہ عالمی  رائے عامہ اور ایرانی عوام Ú©Ùˆ فریب دینا چاہتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر امریکیوں Ú©Ùˆ یہ بات عمل میں ثابت کرنی چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای Ù†Û’ اسی سلسلے میں امریکیوں Ú©ÛŒ ایک تبلیغاتی حکمت عملی Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:  انھوں Ù†Û’ بعض موارد میں کہا ہے کہ ایران Ú©Û’ رہبر Ú©ÛŒ جانب سے بعض افراد Ù†Û’ امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات کئے ہیں جبکہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اب تک کسی Ù†Û’ بھی ایران Ú©Û’ رہبر Ú©ÛŒ جانب سے امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات نہیں کئے ہیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 next