رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اقتصادی پابندیوں Ú©Û’ باوجود گذشتہ سال میں انجام پانےوالے ترقیاتی  اور تعمیری کاموں  Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تیل اور یورینیم Ú©Û’ جدید ذخائر کا انکشاف، بجلی پلانٹس اور آئیل ریفائنری Ú©Û’ شعبہ میں فروغ، انرجی اور روڈ Ú©Û’ شعبہ میں ترقیاتی کام، سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی Ú©Û’ شعبہ میں اہم پیشرفت اور ناہید سٹلائٹ اور زندہ جانور Ú©Û’ ساتھ پیشگام سٹلائٹ Ú©Ùˆ فضا میں بھیجنے ØŒ پیشرفتہ جنگي جہاز بنانے ØŒ جدید ترکیب پر مشتمل نئی دواؤں Ú©ÛŒ ساخت، علاقائي سطح پر نانو ٹیکنالوجی میں پہلے مقام کا حصول، سائنس Ùˆ ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت، ملک میں طلباء Ú©ÛŒ تعداد میں اضافہ، اسٹیم سیلز Ú©Û’ شعبہ میں اہم کامیابی، ایٹمی اور جدید انرجی Ú©Û’ شعبوں میں پیشرفت ØŒ ایرانی جوانوں اور سائندانوں Ú©ÛŒ  اس سال میں پیشرفت کا مظہر ہیں جس میں دشمن Ù†Û’ ایرانی قوم Ú©Ùˆ مفلوج کرنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: سال 91 ہجری شمسی Ú©Û’ نتائج اور کامیابیوں کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ دشمن ایک زندہ دل قوم Ú©Ùˆ دباؤ اور اقتصادی پابندیوں Ú©Û’ ذریعہ  اپنے سامنے  تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: سال 91 ہجری شمسی در حقیقت  ایک تمرین اور مشق کا سال تھا جس میں ایرانی قوم Ù†Û’ اپنی توانائیوں  اور ترقیات Ú©Ùˆ پیش کیا اور اس Ú©Û’ ساتھ اس Ù†Û’ اپنی بعض خامیوں Ú©Ùˆ بھی پہچان لیا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ گذشتہ سال ملک Ú©Û’ کمزور اقتصادی نقاط Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ملک Ú©ÛŒ تیل Ú©Û’ ساتھ وابستگي، بلند مدت اقتصادی پالیسیوں پر عدم توجہ،  اور روز مرہ Ú©Û’ امور میں گرفتاری اقتصادی مشکلات کا اصلی سبب ہیں اور آئندہ آنے والی حکومت Ú©Ùˆ ان امور پر توجہ دینی چاہیےاور ملک Ú©ÛŒ بلند مدت اقتصادی پالیسیوں Ú©Ùˆ واضح ØŒ آشکار اور منصوبہ بندی Ú©Û’ ساتھ تدوین کرنا چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ ملک Ú©ÛŒ قوی بنیاد Ú©Û’ مشخص ہونے Ú©Ùˆ سال 91 ہجری شمسی کا ایک اور درس قراردیتے ہوئے فرمایا: ملک Ú©ÛŒ بنیاد جتنی مضبوط ہوگی اور حکام جس قدر اتحاد ØŒ ہمدلی اور تدبیر  Ú©Û’ ساتھ  کام انجام دیں Ú¯Û’  دشمن Ú©Û’ معاندانہ اقدامات Ú©Û’ اثرات اتنے ہی Ú©Ù… ہوجائیں Ú¯Û’ Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اقتصاد Ú©Û’ علاوہ  سکیورٹی، عوام Ú©ÛŒ صحت Ùˆ سلامتی ØŒ سائنسی ترقیات، قومی عزت Ùˆ استقلال جیسے  مسائل Ú©Ùˆ بھی ملک Ú©Û’ اہم مسائل قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم Ù†Û’ گذشتہ سال میں اپنی کامیابیوں Ú©Û’ ذریعہ ثابت کردیا ہے کہ امریکہ اور دیگر بڑی طاقتوں Ú©Û’ ساتھ عدم وابستگی  پسماندگی کا سبب نہیں بلکہ پیشرفت اور ترقی کا موجب بنتی ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سال 91 ہجری شمسی میں ملک کے حقیقی شرائط کے بارے میں جامع تحلیل و تجزيہ پیش کرنے کے بعد گذشتہ سال کے مسائل سے آئندہ کے بارے میں دو نکتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: پہلا نکتہ یہ ہے کہ دشمن کے منصوبہ کو ہوشیاری کے ساتھ قبل از وقت پہچان لینا چاہیے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اس سلسلے میں فرمایا: تہران Ú©Û’ دوا بنانے Ú©Û’ ریکٹر Ú©Û’ لئےبیس فیصد یورینیم افزودہ کرنے Ú©Û’ سلسلے میں ایرانی جوانوں کا اقدام اسی سلسلے کا ایک نمونہ ہے اور ملک Ú©Û’ تمام  مسائل میں اسی قسم Ú©Û’ اقدامات انجام دینے چاہییں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ علمی کاموں میں پیشقدمی Ú©Ùˆ حکومتوں، صنعتکاروں، کسانوں، سرمایہ کاروں، تاجروں،محققین، ،صنعتی اور علمی منصوبہ سازوں، یونیورسٹیوں Ú©Û’ اساتذہ ØŒ اقتصادی ماہرین، سائنس اور ٹیکنالوجی پارک Ú©Û’ دانشوروں Ú©ÛŒ عظیم  اخلاقی  ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: سب Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے کہ وہ ملک Ú©Ùˆ دشمن Ú©Û’ حملوں Ú©Û’ مقابلے میں مضبوط ØŒ مستحکم اور ناقابل تسخیربنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: یہ موضوع پائدار اقتصاد کے تقاضوں میں سے ایک ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 next