رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای Ù†Û’  ایرانی قوم Ú©ÛŒ پیشرفت سے ہمیشہ ناراض رہنے والے گروہ Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا: یہ گروہ جو ایرانی عوام کا اصلی دشمن ہے اوروہ ایرانی قوم Ú©ÛŒ ترقی اور پیشرفت کر روکنے Ú©Û’ لئے دو طریقوں سے استفادہ کررہا ہے؛1) عملی رکاوٹ جس میں اقتصادی پابندیاں ØŒ دھمکیاں، حکام اور قوم Ú©Û’ دانشوروں اور اعلی شخصیات Ú©Ùˆ فرعی  اور غیر ضروری امور میں مشغول کرنا، 2)  ایرانی قوم Ú©ÛŒ عظیم ترقیات Ú©Ùˆ پنہاں کرنے اور کمزور نقاط Ú©Ùˆ بڑھا چڑھا کر اور بڑا بنا کر پیش کرنے Ú©Û’ سلسلے میں وسیع پیمانے پر پروپیگنڈہ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ ایران قوم Ú©Û’ بد نیت دشمنوں Ú©ÛŒ جانب سے سال 1391 ہجری شسمی Ú©Ùˆ بڑی تلاش Ùˆ  کوشش کا سال قراردیتے ہوئے فرمایا: انھوں Ù†Û’ واضح طور پر اعلان کیا کہ ان کا مقصد ایرانی قوم Ú©Ùˆ مفلوج کرنے اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ہے، لہذا اگر ایرانی قوم ان Ú©Û’ دباؤ اور دھمکیوں Ú©Û’ باوجود اپنے پاؤں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہےتو یہ ان Ú©ÛŒ آبروریزی اور شکست Ùˆ ناکامی کا باعث ہوگا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس کے بعد دو سوال پیش کئے: 1) ایرانی قوم کے خلاف سازشوں کا اصلی مرکز کہاں ہے؟ 2) ایرانی قوم کے دشمن کون لوگ ہیں؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پہلے سوال کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کے خلاف سازشوں کا اصلی مرکز امریکہ ہے اور گذشتہ 34 برسوں سے آج تک جب بھی دشمن کا نام لیا جاتا ہے ایرانی قوم کا ذہن امریکہ کی طرف متوجہ ہوتا ہے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکی حکام کو اس مطلب کے بارے میں دقت کے ساتھ غور کرنا چاہیے اور اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیے کہ دشمن کا نام لیتے وقت ایرانی قوم کا ذہن ہمیشہ کیوں امریکہ کی طرف متوجہ ہوجاتا ہے؟

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اسی طرح ایرانی قوم Ú©Û’ دشمنوں Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ ایرانی قوم Ú©Û’ خلاف سازشوں کا اصلی مرکز اور ایرانی قوم کا درجہ اول کا دشمن ہے لیکن امریکہ Ú©Û’ علاوہ ایرانی قوم Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ اور بھی دشمن ہیں جن میں برطانیہ Ú©ÛŒ خبیث حکومت بھی شامل ہے جو خود مستقل نہیں  بلکہ وہ امریکہ Ú©ÛŒ پیروکار اور اس Ú©Û’ تابع ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اپنے خطاب Ú©Û’ اس مرحلے میں فرانسیسی حکومت Ú©Û’ بارے میں بھی ایک نقطہ Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران Ú©Ùˆ فرانسیسی قوم اور حکومت Ú©Û’ ساتھ کوئی مشکل نہیں رہی ہے لیکن حالیہ برسوں بالخصوص سرکوزی Ú©ÛŒ  حکومت Ù†Û’ ایرانی قوم Ú©Û’ ساتھ عداوت اور دشمنی Ú©ÛŒ پالیسی Ú©ÛŒ داغ بیل ڈالی  اور فرانس Ú©ÛŒ یہ غلط پالیسی اسی طرح جاری ہے اور فرانس کا یہ اقدام غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اسرائيل Ú©ÛŒ جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیلی حکومت Ú©ÛŒ اتنی حیثیت  اور وقعت نہیں ہے کہ وہ ایرانی دشمنوں Ú©ÛŒ صف میں شمار ہو۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ایران کے خلاف فوجی حملے پر مبنی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اگر اسرائیل نےکسی غلطی اور اشتباہ کا ارتکاب کیا تو اسلامی جمہوریہ ایران تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ساتھ یکساں کرےگا ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: امریکہ ہمیشہ ایرانی قوم Ú©Û’ ان چند دشمنوں Ú©Ùˆ " عالمی برادری " Ú©Û’ نام سے تعبیر کرتا ہے جبکہ  یہ چند ممالک عالمی برادری نہیں  اور جو حقیقت میں عالمی برادری ہے اس Ú©Ùˆ ایران اور ایرانی قوم سے کوئی دشمنی نہیں ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 next