رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انتخابات سے روگردانی ان لوگوں کے لئے مناسب ہے جو انقلاب کے مخالف ہیں ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات میں عوام کی رائے کو فیصلہ کن قراردیتے ہوئے فرمایا: صدارتی امیدواروں میں اصلح امیدوار کی تشخیص بہت اہم ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ قابل وثوق افراد کے ساتھ مشورے کے ذریعہ اصلح امیدوار کا انتخاب کریں ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’  فرمایا: رہبری کا ووٹ ایک ہے اور کسی Ú©Ùˆ معلوم نہیں کہ یہ ووٹ کس Ú©Ùˆ ملےگا اور کسی خاص فرد Ú©Û’ متعلق  رہبری Ú©ÛŒ نظر Ú©Û’ بارے میں ہر قسم Ú©ÛŒ بات غلط ہوگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ عوام سے سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اصلح فرد Ú©ÛŒ شناخت Ú©Û’ سلسلے میں پروپیگنڈوں اور ایس  ایم ایس Ú©Û’ پیغامات سے متاثر نہ ہوں جن کا آجکل کافی رواج ہوگیا ہے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےسب Ú©Ùˆ قانون Ú©Û’ سامنے سر تسلیم خم کرنے Ú©ÛŒ سفارش کرتے ہوئے فرمایا: سال 88 Ú©Û’ فتنہ کا آغاز اسی وجہ سے ہوا کہ ایک گروہ Ù†Û’ قانون  اور عوام Ú©ÛŒ رائے Ú©Û’ سامنے تسلیم ہونے سے انکار کردیا اور عوام Ú©Ùˆ تشدد Ú©Û’ لئےسڑکوں پر آنے Ú©ÛŒ دعوت  دی اور یہ ناقابل تلافی جرم تھا Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: خوش قسمتی سے شبہات کو دور کرنے کے لئے قانون میں تمام راہیں موجود ہیں لہذا سب کو عوام کی اکثریت آراء کا احترام کرنا چاہیے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ آئندہ صدر Ú©ÛŒ خصوصیات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آئندہ صدر Ú©Ùˆ گذشتہ صدر Ú©ÛŒ تمام خوبیوں کا حامل  اور اس Ú©ÛŒ تمام خامیوں اور کمزوریوں سے دور رہنا چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: صدارتی انتخاب میں عوام کا انتخاب بہترین پیشرفت اورشاندار تکامل کا مظہر ہونا چاہیے اور گذشتہ انتخابات Ú©ÛŒ نسبت  اسے زیادہ جوش Ùˆ ولولہ سے سرشار ہونا چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اپنے خطاب Ú©Û’ اختتام پر فرمایا: جو لوگ صدارتی انتخابات میں نامزد ہونا چاہتے ہیں  انھیں انقلاب اسلامی اور اس Ú©Û’ اقدار کا پابند ہونا چاہیے، انھیں قومی مفادات Ú©ÛŒ حفاظت کا پابند ہونا چاہیے اور  انھیں عقل جمعی باہمی صلاح Ùˆ مشورے  اور تدبیر Ú©Û’ ذریعہ ملک Ú©Ùˆ چلانے کا اعتقاد رکھنا چاہیے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ú©Û’ خطاب سے قبل خراسان میں ولی فقیہ Ú©Û’ نمائندے اور آستان قدس رضوی Ú©Û’ متولی آیت اللہ واعظ طبسی Ù†Û’ امام رضا علیہ السلام Ú©Û’ زائرین Ú©Ùˆ خوش آمدید کہا اور اس سال Ú©Û’ نام  اور نعرے Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سیاسی اور اقتصادی رزم Ùˆ جہاد Ú©Û’ سال میں ایران Ú©ÛŒ ہوشیار اور بصیر قوم مختلف سیاسی اور اقتصادی میدانوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرےگی اور مشکلات Ú©Ùˆ باہمی تعاون اور ہمدلی Ú©Û’ ساتھ حل کرنے میں کامیاب ہوجائے Ú¯ÛŒ.



back 1 2 3 4 5 6 7