رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایران کی پیشرفت اور موجودہ صورتحال کے بارے میں اہم جائزہ



رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: مختلف حکومتوں Ù†Û’ بعض  عارضی موضوعات Ú©Û’ بارے میں امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات کئے لیکن ان مذاکرات میں بھی حکومتی افراد رہبری Ú©ÛŒ ریڈ لائنوں Ú©ÛŒ رعایت کرنے Ú©Û’ پابند تھے  اور آج بھی ریڈ لائنوں Ú©ÛŒ پابندی ضروری ہے Û”Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ امریکہ Ú©Û’ ساتھ مذاکرات Ú©Û’ سلسلے میں تیسرے موضوع Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:  امریکہ نہیں چاہتا کہ ایران Ú©Û’ ایٹمی مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: اگر امریکی حقیقت میں ایران Ú©Û’ ایٹمی معاملے کا حل چاہتے ہیں تو یہ حل بالکل آسان ہے اور وہ یہ ہے کہ وہ  پرامن مقاصد Ú©Û’ لئے ایران Ú©Û’ یورینیم افزودہ کرنے Ú©Û’ حق Ú©Ùˆ تسلیم کرلیں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اس سلسلے میں تشویش دور کرنے Ú©Û’ لئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی Ú©ÛŒ نگرانی Ú©Ùˆ سبب مطمئن عمل قراردیتے ہوئے فرمایا: گذشتہ تجربات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ  ایٹمی معاملے Ú©Û’ حل Ú©ÛŒ تلاش Ùˆ کوشش میں نہیں ہے بلکہ وہ ایرانی قوم  Ú©Ùˆ مفلوج کرنے اور اس پر دباؤ قائم کرنے Ú©Û’ لئے  اس معاملے Ú©Ùˆ باقی رکھنے Ú©Û’ حق میں ہے لیکن دشمنوں Ú©ÛŒ آنکھیں اندھی ہوجائیں Ú¯ÙŠ وہ ایرانی عوام Ú©Ùˆ مفلوج نہیں کرسکیں Ú¯Û’ Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس سلسلے میں آخری نکتہ کے طور پر امریکیوں کو ایک راہ حل پیش کیا ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ فرمایا: اگر امریکی صداقت Ú©Û’ ساتھ تمام معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تو راہ حل Ú©Û’ سلسلے میں ہماری تجویز یہ ہے کہ  امریکہ  اپنی رفتار اور گفتار میں ایرانی قوم Ú©Û’ ساتھ دشمنی ترک کردے Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گذشتہ 34 برسوں میں ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور ان کی شکست و ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اگر امریکہ کی یہ پالیسیاں جاری رہتی ہیں تو پھر بھی انھیں شکست ہی نصیب ہوگی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اپنے خطاب Ú©Û’ اختتام پر 24 خرداد Ú©Ùˆ ملک Ú©Û’ صدارتی انتخابات Ú©Û’ اہم موضوع Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:  انتخابات سیاسی کامیابی ØŒ اسلامی نظام Ú©Û’ اقتدار ØŒ قومی عزم اور نظام Ú©ÛŒ عزت Ùˆ آبرو کا مظہر ہیں Û”

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ انتخابات میں عوام Ú©ÛŒ وسیع پیمانے پر شرکت Ú©Ùˆ بڑی اہمیت کا حامل قراردیتے ہوئے فرمایا:  عوام Ú©ÛŒ انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت سے ملک میں امن Ùˆ سلامتی اور دشمن Ú©Ùˆ مایوسی  ملے Ú¯ÛŒ اور دشمن Ú©ÛŒ دھمکیاں غیر مؤثر ثابت ہوں گی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی Ù†Û’ اسلامی  نظام پر اعتقاد رکھنے والے تمام سیاسی گروہوں  Ú©Ùˆ انتخابات میں شرکت کرنے Ú©ÛŒ سفارش کرتے ہوئے فرمایا: انتخابات کسی خاص سیاسی جماعت یا گروہ سے متعلق نہیں ہیں بلکہ ان تمام گروہوں اور احزاب Ú©Û’ لئے انتخابات میں شرکت ضروری ہے جن Ú©Û’ دل ملک Ú©Û’ استقلال اور قومی مفادات Ú©Û’ لئے تڑپتے ہیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 next