قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری



ڈاکٹر محمد کامل حاتم

 

 Ø§Ø³Ù„امی امۃ Ú©ÛŒ سب سے بڑی مصیبت بعض مسلمانوں کا بعض مسلمانوں Ú©Ùˆ کافر قراردینا یا ان Ú©ÛŒ تکفیر ہے یہ مصیبت فرقوں میں اختلافات اور نظریات Ú©Û’ الگ ہونے اور اسلام Ú©Û’ مفاہیم کا غلط معنی کرنے نیز بے جا تعصب Ú©ÛŒ بنا پر وجود میں آئی ہے۔

 

 Ø§Ø³ مضمون میں قرآنی آیات Ùˆ احادیث اور علماء Ú©Û’ نظریات سے استفادہ کرکے ثابت کیا گيا ہے کہ مسلمان Ú©ÛŒ تکفیر جائز نہیں ہے اور مسلمانوں Ú©Ùˆ اپنے تمام تر ذرایع استعمال کرکے اسلامی ثقافت Ú©Ùˆ رائج کرنے میں کہ جس میں دوسروں Ú©Û’ احترام پر تاکید Ú©ÛŒ گئي ہے اور اتحاد قائم کرنے میں کردار ادا کرنا چاہیے Û”

 

 ÛØ¬Ø±Øª نبوی Ú©Û’ پانچویں سال میں جنگ خندق پیش آئی اسے جنگ احزاب بھی کہتے ہیں اس جنگ میں مسلمانوں Ù†Û’ کفار کا مقابلہ کرنے Ú©Û’ Ù„Û“ سلمان فارسی Ú©ÛŒ تجویز پر خندق کھودی تھی یہ خندق اسلام Ùˆ کفر Ú©Û’ درمیان حا‏ئل تھی، کیا آج ہم کفر Ú©ÛŒ فوج اور اس Ú©Û’ آلہ کاروں کا مقابلہ کرنے Ú©Û’ Ù„Û“ خندق کھود سکتے ہیں؟

 

 Ø³ÙˆØ±Ûƒ احزاب Ú©Û’ آغاز میں دینی، اجتماعی، سیاسی، اور اخلاقی لحاظ سے دوگانگی یا دو رخی رویے Ú©ÛŒ نفی Ú©ÛŒ گئي ہے ارشاد ہوتا ہے ما جعل اللہ لرجل من قلبین فی جوفہ خدا Ù†Û’ کسی آدمی Ú©Û’ سینے میں دو دل پیدا نہیں Ú©Û“ یعنی خدا Ù†Û’ انسان Ú©Ùˆ بیک وقت دو طرح سے سوچنے Ú©ÛŒ صلاحیت نہیں دی ہے تاکہ وہ دوگانگی کا شکار ہوجاے اس سورہ میں مسلمان Ú©Ùˆ ایک پاک باز آلایشوں سے پاک اور عہد Ùˆ پیمان پر باقی رہنے والا انسان قراردیا گیا ہے جس کا دین Ùˆ ایمان مشکلات میں مزید مستحکم ہوجاتاہے

 

 ÛÙ…یں اس سورہ میں رسول اسلام صلی اللہ Ùˆ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ پیروی کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا گیا ہے Û”



1 2 3 4 5 6 7 next