قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری



 

 Ø³ÙˆØ±Û عادیات میں ارشاد ہوتا ہے کہ افلا یعلم اذا بعثر ما فی القبور Ùˆ حصل ما فی الصدورکیا انسان یہ نہیں جانتا کہ جب مردے قبروں سے نکالے جائیں Ú¯Û’ اور دلوں Ú©Û’ بھید ظاہر کردۓ جائیں Ú¯Û’

 

 ÛŒÛ آیت Ùˆ حدیث اعمال Ú©Ùˆ نیت پر تولتی ہے اور نیت سے سواے خدا Ú©Û’ کوئي واقف نہیں ہوتا لھذا ہم ظاہری حالت Ú©Ùˆ نظر انداز کرکے کسی مسلمان پر کفر اور اس Ú©Û’ قتل کا Ø­Ú©Ù… جاری نہیں کرسکتے Û”

 

 ÛÙ…ارے مدعا Ú©ÛŒ تائید فتح مکہ Ú©Û’ دن رسول اسلام (ص) Ú©ÛŒ سیرت سے بھی ہوتی ہے مکہ فتح کرنے Ú©Û’ بعد آپ (ص) Ù†Û’ مشرکین سے فرمایا کہ اذھبوا انتم الطلقاء جاؤ تم سب آزاد شدہ ہو آپ (ص) Ù†Û’ انہيں قتل کرنے Ú©ÛŒ ممانعت Ú©ÛŒ اور ان سے یہ مطالبہ نہیں کیا کہ فورا مسلمان ہوجائيں، اس Ú©Û’ علاوہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ رسول اسلام (ص) Ù†Û’ جنگ حنین Ú©Û’ بعد مشرکین میں جنگي غنائم تقسیم Ú©Û“ تاکہ وہ اسلام Ú©ÛŒ طرف راغب ہوں Û”

 

 Ø³ÙˆØ±Û نساء میں خدا فرماتا ہے کہ ان اللہ لا یغفران یشرک بہ Ùˆ یغفرما دون ذلک لمن یشاء خدا البتہ اس جرم Ú©Ùˆ تو نہیں معاف کرتا کہ اس Ú©Û’ ساتھ شرک کیا جاۓ ہاں اس Ú©Û’ سوا جو گناہ ہو جسکو چاہے معاف کردے، اس آیت مبارکہ سے پتہ چلتاہے کہ کسی مسلمان پر کفر Ùˆ قتل کا Ø­Ú©Ù… کیسے لگایا جاسکتا ہے جبکہ یہ امکان موجود ہے کہ خدا Ù†Û’ اسے معاف کردے یا معاف کردیا ہو Û”

 

 Ø§Ø³ Ú©Û’ علاوہ ایک اور سوال درپیش ہے وہ یہ کہ بعض لوگ کس طرح سے ان مسلمانوں Ú©Û’ کفر وشرک کا فتوی جاری کردیتے ہیں جو کلمہ شہادتین جاری کرتے ہیں نماز پڑھتے ہیں حج کرتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، کیاصرف Ùˆ صرف اس Ù„Û“ کہ وہ ان Ú¾Ù… مسلک اور Ú¾Ù… رائے نہیں ہیں ØŸ



back 1 2 3 4 5 6 7 next