قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری



 

 Ø§Ø³ Ú©ÛŒ ایک آیت Ú©Û’ بعد ارشاد ہوتاہے کہ ومن یقتل مومنا متعمدا فجزا‎ؤہ جھنم خالدا فیھا Ùˆ غضب اللہ علیہ Ùˆ لعنہ Ùˆ اعدلہ عذابا عظیما اور جو شخص کسی مومن Ú©Ùˆ جان بوجھ Ú©Û’ مار ڈالے تو اس Ú©ÛŒ سزا دوزخ ہے اور ہمیشہ اس میں رہے گا اس پر خدا Ù†Û’ اپنا غضب ڈھایا ہے اور اس پر لعنت Ú©ÛŒ ہے اور اس Ú©Û’ لۓبڑا سخت عذاب تیار کررکھا ہے Û”

 

 ÛŒÛØ§Úº پر واضح ہے کہ قرآن Ù†Û’ مسلمان Ú©Û’ Ù„Û“ مومن Ú©ÛŒ تعبیراستعمال Ú©ÛŒ ہے جبکہ سورہ حجرات میں فرماتا ہے کہ قالت الاعراب آمنا قل لم تؤمنوا Ùˆ Ù„Ú©Ù† قولوا اسلمنا بدو عرب کہتے ہیں کہ ہم ایمان Ù„Û’ Ø¢Û“ اے رسول Ú©Ú¾ دو کہ تم ایمان نہیں لاے بلکہ کہو کہ اسلام Ù„Û’ Ø¢Û’ Û”

 

 Ø§Ø³ آیۃ سے پتہ چلتاہے کہ اسلام میں تمام مسلمان شامل ہیں اور ان Ú©Û’ دل کا حال خدا جانتاہے اور وہی ان Ú©Û’ ایمان Ú©ÛŒ حقیقت سے بھی واقف ہے اور ان Ú©Û’ ایمان کا حساب روز قیامت کیا جاۓ گا ان آیات شریفہ سے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ کسی مسلمان Ú©Ùˆ کافر قرار دینا اور اس Ú©Û’ قتل کا Ø­Ú©Ù… دینا جائز نہیں ہے اور یہ امر خود ایک طرح سے اتحاد Ùˆ یکجھتی Ú©ÛŒ دعوت دینا ہے Û”

 

 Ø´Ø§Ø·Ø¨ÛŒ اپنی کتاب المواقفات میں لکھتے ہیں کہ امت اسلامی اور دیگر اہل کتاب اس بات پر اتفاق رکھتے ہیں کہ شریعت کا مقصد ضروریات یعنی دین، جان، مال، نسل Ùˆ عقل Ú©ÛŒ حفاظت ہے، ان کا کہنا ہے کہ انسانی جان Ú©Û’ تحفط پر اس قدر تاکید Ú©ÛŒ گئي ہے کہ قتل نفس پر قصاص رکھا گیا ہے اور عذاب خدا سے ڈرایا گيا ہے یہی نہيں بلکہ قتل نفس گناہان کبیرہ میں شامل ہے جو شرک سے بہت نزدیک ہے جس طرح سے کہ نماز ایمان سے قریب تر ہے Û”

 

 Ø³Ù¹ÛŒÙ„ائٹ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینلوں کا شاید یہ ایک مثبت پہلو ہو کہ وہ تنگ نظر افراد Ú©Û’ نقطۂ نظر Ú©Ùˆ بھی بیان کرتے ہیں، Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ù†Û’ سوال کیا تھا کہ وہ ملت عراق Ú©ÛŒ مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن اس وجہ سے وہ مدد نہیں بھیج رہے ہیں کہ انہيں خوف ہے کہ ان Ú©ÛŒ بھیجی ہوئي مدد کہیں دیگر مسلک اور فرقے Ú©Û’ لوگوں Ú©Ùˆ نہ مل جاۓ اس طرح Ú©ÛŒ سوچ ترجیحات Ú©ÛŒ نفی اور اتحاد Ú©ÛŒ مخالف ہے اس طرح Ú©Û’ دو رخی رویے ہمیں خوارج Ú©ÛŒ یاد دلاتے ہیں جنہوں Ù†Û’ رسول اسلام (ص) Ú©Û’ گرانقدر صحابی خباب بن ارت Ú©Ùˆ قتل کیا اور ان Ú©ÛŒ حاملہ زوجہ کا پیٹ چاک کرکے انہيں بھی قتل کردیا لیکن ایک یہودی Ú©Ùˆ جب تک اس Ú©Û’ خرموں Ú©ÛŒ قیمت نہ دیدی خرمے نہیں کھاۓ (یہ تنگ نظری اور شدت پسندی نہیں تو اور کیا ہے )



back 1 2 3 4 5 6 7 next