قرآن و سنت کی روشنی میں امت اسلامیہ کی بیداری



 

 Ø­Ø¶Ø±Øª امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اسلام خدا Ú©ÛŒ وحدانیت اور رسول اللہ (ص) Ú©ÛŒ نبوت کا اقرار کرنا ہے ان شہادتوں سے جانوں Ú©ÛŒ حفاظت ہوتی ہے Û”

 

 Ø­Ø¶Ø±Øª امام صادق (ع) Ù†Û’ اس طرح اسلامی امت میں کلمہ لاالہ الاللہ Ú©ÛŒ اھمیت واضح فرمائی ہے Û”

 

 Ø§Ø¨ÙˆØ§Ù„حسن اشعری Ù†Û’ بھی کہا ہے کہ وہ اھل قبلہ میں سے جو بھی شہادتین جاری کرلے اسے کافر نہیں قراردے سکتے Û”

 

 Ø´Ø§Ø·Ø¨ÛŒ Ù†Û’ الوافقات میں اس باب Ú©Û’ تحت Ú©Û’ "منحرف گروہوں Ú©ÛŒ گمراہی انہیں دین سے خارج نہیں کرتی "لکھا ہے کہ منحرف گروہ گمراہی Ú©Û’ سبب دین سے خارج نہیں ہوتے کیونکہ رسول اسلام (ص) Ù†Û’ ایسے گروہوں Ú©Û’ بارے میں فرمایا ہے تفترق امتی یعنی آپ (ص) Ù†Û’ یہ فرماکر کہ میری امت متفرق ہوجائے Ú¯ÙŠ ان گروہوں Ú©Ùˆ اپنی امت سے نسبت دی ہے جبکہ اگر یہ گروہ اپنی بدعتوں Ú©ÛŒ بنا پر دین سے خارج ہوتے تو انہیں امت سے نسبت نہ دی جاتی، اسی طرح اھل بدعت Ú©Ùˆ کافر قراردینے میں علماء Ú©Û’ درمیان اختلاف ہے اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ نصوص شرعیہ میں اھل بدعت Ú©Û’ دین سے خارج ہونے Ú©Û’ سلسلے میں کوئي دلیل نہیں ہے اور اصل یہ ہے کہ وہ دین Ú©Û’ دائرے میں ہیں مگر یہ کہ کسی دلیل سے اس Ú©Û’ برخلاف ثابت ہوتاہو Û”

 

 Ø§Ø³ مضمون میں جو Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©Û’ سامنے پیش کیا گیا وہ ان متون Ùˆ نصوص کا ایک چھٹا سا نمونہ تھا جو مسلمانوں Ú©ÛŒ تکفیر Ùˆ قتل Ú©Ùˆ حرام قراردیتی ہیں اور اگر علماء Ùˆ دانشوروں Ú©Û’ علاوہ بھی معاشرے Ú©Û’ دوسرے طبقے ذرایع ابلاغ عامۃ سے علماء Ú©Û’ فتووں سے آگاہی حاصل کریں اور ہمارے علماء Ùˆ دانشور اپنے قلم Ùˆ زبان سے سنت نبوی (ص) کا دفاع کریں اور اتحاد اسلامی Ú©Û’ کوششیں کريں تو معاشرے میں نئي فکر رائج ہوگي اور وہ فکر ایک دوسرے کا احترام کرنے نیز ایک دوسرے Ú©ÛŒ بات سننے Ú©ÛŒ ہوگي اس طرح ہم آزادی فکر Ùˆ بیان اور گفتگو Ú©Û’ سازگار ماحول میں قدم رکھیں Ú¯Û’ اور نتیجہ میں ہماری امت Ú©Û’ درمیان تعاون Ùˆ مفاھمت بڑھتی جاۓ Ú¯ÙŠ اور آخر کار ہم ایک امت واحدہ بن جائيں Ú¯Û’ Û”

 



back 1 2 3 4 5 6 7