نبوت عامہ



 

 

 

 

 

 

خالقِ حکیم کا وجود ثابت هونے کے بعد نبوت اور نبی کے وجود کی ضرورت خود بخود ثابت ھے۔

سب سے پھلے ھم تعلیم وتربیت ِالٰھی کی ضرورت کو بیان کرتے ھیں :

ھدایت انبیاء کی انسانی ضرورت کو سمجھنے کے لئے خلقت انسان،ھدفِ خلقت اور اس ھدف ومقصد تک پھنچنے میں رکاوٹوں کی شناخت ضروری ھے اور جیسا کہ عنوان بحث سے معلوم ھے، ان مباحث کی عمیق تحقیق کواس مختصر مقدمہ میں بیان نھیں کیا جاسکتا، لیکن ضروری حد تک بعض نکات پیش کئے جارھے ھیں:

اول:انسان میں مختلف شہوتیں اورخواھشات موجود ھیں اور انسانی زندگی، نباتاتی حیات  سے شروع هو کر، جو حیات کا ضعیف ترین مرتبہ Ú¾Û’ØŒ عقل Ùˆ شعور Ú©Û’ مرتبے  تک جا پھنچتی Ú¾Û’Û”



1 2 3 4 5 6 7 8 next