هدايت وگمراهی کا مسئله



 â€Ø§Ù„شقی من علم اللّٰہ وهو فی بطن امہ انہ سیعمل عمل الاشقیاء، والسعید من علم اللّٰہ وهو فی بطن امہ انہ سیعمل عمل السعداء“

(شقی وہ ھے جس کے بارے میں خدا جانتا ھے (درحالیکہ وہ شکم مادر میں هوتا ھے) کہ وہ اشقیاء والے کام انجام دے گا، اور سعید وہ ھے جس کے بارے میں خدا جانتا ھے کہ نیک کاموں کو انجام دے گا)

پس ثابت یہ هوا کہ خداوندعالم پر حقیقت واضح هوتی ھے، جیسا کہ ھم پھلے بھی بیان کرچکے ھیں اور اس میں ذرہ برابر بھی معنی جبر واکراہ نھیں ھیں۔

<قُلْ ہَذِہِ سَبِیلِی اٴَدْعُو إِلَی اللهِ عَلَی بَصِیرَةٍ اٴَنَا وَمَنْ اتَّبَعَنِی وَسُبْحَانَ اللهِ وَمَا اٴَنَا مِنْ الْمُشْرِکِینَ ۔>

وآخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمین۔


[1] سورہ ابراھیم آیت ۴۔

[2] سورہ رعد آیت Û³Û³Û”         

[3] التبیان جلد اول ص ۴۱۔

[4] لسان العرب ،ج۱۵ ص۳۵۵۔

[5] لسان العرب ،ج۱۵ ص۳۵۳  تا ص۳۵۴۔

[6] لسان العرب ،ج۱۵ ص۳۵۳  تا ص۳۵۴۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next