هدايت وگمراهی کا مسئله



قارئین کرام !  ہدایت وضلالت Ú©Û’ معنی Ú©ÛŒ بحث سے درج ذیل نتائج برآمد هوتے ھیں:

اگر اضلال کے ” خلاف حق اشارہ کرنے“ کے معنی مرادلئے جائیں تو یہ معنی خداوندعالم کے لئے محال ھیں کےونکہ خدا تو حق کا حکم دیتا ھے، جبکہ عقلِ انسان بھی حکم کرتی ھے کہ خداوندعالم کبھی بھی خلاف حق حکم نھیں دے سکتا۔

 ÛØ¯ÛŒ وہدایت Ú©Û’ معنی ØŒ حق Ú©ÛŒ طرف دلالت کرنا Ú¾Û’ اور یہ کام خداوندعالم Ù†Û’ کیا بھی Ú¾Û’ اور ھر زمانہ میں ارسال رسل اور انزال کتب Ú©Û’ ذریعہ حق Ú©ÛŒ طرف ہدایت Ú©ÛŒ بھی Ú¾Û’Û”

 Ù„ہٰذا ان تمام باتوں Ú©Û’ پیش نظر ہدایت وگمراھی Ú©Û’ صرف یھی بہترین معنی ھیں کہ اضلال Ú©Û’ معنی ھلاکت اور عقاب Ú©Û’ ھیں او رہدی وہدایت Ú©Û’ معنی ثواب Ú©Û’ ھیں، اور قرآن مجید میں

یھی دونوں معنی مراد بھی ھیں، جن کا ذکر متعدد مقامات پر آیا ھے، ارشاد هوتا ھے:

<اٴَ ُترِیدُوْنَ اَنْ تَہْدُوْا مَنْ اَضلَّ اللّٰہُ >[36]

”یعنی جن کو خدا کے عذاب میں مبتلا کیا ھے کیا وہ چاہتے ھیں کہ ان کو ثواب دیا جائے“

<یُضِلُّ بِہِ کَثِیْراً وَیَہْدِی بِہِ کَثِیْراً>[37]

”یعنی قرآن Ú©Û’ ذریعہ، خداوندعالم Ù†Û’ بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ ھلاک کردیا ØŒ کیونکہ ان لوگوں Ù†Û’ قرآن Ú©Û’ مقابلہ میں سرکشی Ú©ÛŒ اور اس Ú©Û’ اوامر ونواھی پر عمل نھیں کیا جبکہ ان پر اس پر عمل کرنا  واحب ھے۔“

اور اگر ہدایت کے معنی ثواب نہ هوں تو پھر ھم قرآن مجید میں موجود پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ہدایت کے معنی نھیں سمجھ پاتے، کیونکہ ارشاد هوتا ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next