هدايت وگمراهی کا مسئله



”یعنی ان کو ثواب نھیں دیا جائے گا او رخدا جس کو چاھے ثواب عطا کرے“

قارئین کرام !  ضلال وگمراھی Ú©Û’ معنی ھلاکت Ú©Û’ ھیں ØŒ جیسا کہ ارشاد خداوندی Ú¾Û’:

<وَاِذَا ضَلَلْنَا فیْ الاٴرْضِ>[21]

”یعنی ھم نے ان کو ھلاک کردیا۔“

اور دین سے گمراھی کا مطلب حق سے دور هوجانا اور اضلال کے معنی گمراھی کی دعوت دینا، یا گمراھی کو کسی کے سر پر لاد دینا، جیسا کہ خداوندعالم کا فرمان ھے:

<وَاَضَلَّہُمُ السَّاٴمِرِیُّ>[22]

”یعنی سامری نے ان کو گمراہ کر چھوڑا“

اور اضلال کے معنی گناہگاروں کو جہنم میں ڈالنے کے بھی ھیں۔ [23]

قارئین کرام !   ہدایت وضلال Ú©Û’ ان تمام مذکورہ معنی Ú©Û’ پیش نظر درج ذیل چیزیں روشن هوجاتی ھیں:

۱۔ اضلال کے معنی مخالف حق، اور گمراھی کی دعوت دینا یا کسی کے سر پر گمراھی کو لاد دینا بھی ھیں، اور ان معنی کے لحاظ سے خدا کی طرف اس کی نسبت نھیں دے سکتے، ارشاد هوتا ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next