هدايت وگمراهی کا مسئله



کلام عرب میں ہدایت کے معنی توفیق کے بھی ھیں جیسا کہ شاعر کہتا ھے :

ولاتحر فنی ہداک اللّٰہ مساٴلتی

ولاآکونن کمن اودی بہ السفر ۔[10]

(یعنی خداوندعالم آپ کو توفیق دے کہ آپ ھماری حاجت پوری کریں ۔)

 Ø¬ÛŒØ³Ø§ کہ خداوند عالم کا فرمان بھی Ú¾Û’:

<فَاہْدُوْہُمْ اِلٰی صِرَاطِ الْجَحِیْمِ >[11]

 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ ان Ú©Ùˆ جہنم میں داخل کردو۔

” کما تہدی المراٴة الی زوجھا یعنی بذلک انھا تدخل الیہ“[12]

(جیسا کہ بیوی کو اس کے شوھر کے گھر بھیجا جاتا ھے، اور (اسی نکاح کے ذریعہ) ان میں میاں بیوی کا رشتہ قائم هوجاتا ھے)

اسی وجہ سے جو شخص قوم Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ چلتا Ú¾Û’ یا ان Ú©ÛŒ ہدایت کرتا Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ ”ھادی“  کھا جاتا Ú¾Û’ Û” [13]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next