فلسفه حج اور اتحاد بين المسلمين



ھاں !یہ صرف خمینی کبیر کی آواز ھی نھیں بلکہ یہ ایک خوشخبری اور مژدہ بھی ھے۔ سرفرازی کا مژدہ !سربلندی کا مژدہ !حیات کا مژدھ!نجات کامژدہ!

لیکن یہ خوشخبری اور مژدہ صرف مژدہ ھی بن کر رھے گا اگر مسلمانان عالم نے اتحاد کی طرف قدم نہ بڑھائے۔اسلامی سماج اسی وقت با حیات نظر آئے گا جب اسکے بے جان جسم میں روح اتحاد پھونکی جائے گی ۔

خدا وند منان تمام مسلمانان عالم کو راہ اتحاد پر گامزن ھونے کی توفیق عطا فرمائے! (آمین)

 

حوالے

(۱)سورۂمومنون/۵۲ ،

(Û²) سورہ Ù´  حجرات /Û±Û° 

(Û³)سورۂ آل عمران  ۱۰۲،۱۰۳

(Û´)سورۂ انفال/Û³Û¶ 

(Ûµ)سورہ ٴانبیاء/Û¹Û² 

(۶)سورۂ آل عمران /۶۴



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next