عرض موٴلف



 Ø§Ø³ حدیث Ú©Ùˆ مسلم Ù†Û’ متعددسندوں Ú©Û’ ساتھ اپنی صحیح میں نقل کیا Ú¾Û’ لیکن افسوس کہ حدیث کا وہ جملہ جو غدیر خم سے متعلق تھاحذف کردیا Ú¾Û’ØŒ حا لانکہ حدیث غدیر Ú©Û’ سیکڑوں راویوں میں سے ایک راوی زید بن ارقم بھی ھیں جو یہ کھتے تھے :

اس وقت رسول(ص) Ù†Û’ فرمایا : خدا وند متعال میرا اور تمام مومنین کا مولا Ú¾Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد علی (ع) کا ھاتھ پکڑا اور فرمایا :جس کا میں مولا ہوں یہ علی (ع)اس Ú©Û’ مولا Ùˆ آقا ھیں ØŒ خدایا ! جو اس Ú©Ùˆ دوست رکھے تو اس Ú©Ùˆ دوست رکھ اور جو اس Ú©Ùˆ دشمن رکھے تو اس Ú©Ùˆ دشمن رکھ۔[16] 

 Ø§Ù„بتہ زید بن ارقم Ù†Û’ اپنے عقیده Ú©Û’ لحا ظ سے اھل بیت(ع) Ú©Û’ مصداق میں بھی فرق کر دیا Ú¾Û’ØŒ حا لانکہ خود رسول(ص) Ù†Û’ اھل بیت (ع)سے مراد آیہٴ تطھیر اور آیہٴ مباھلہ Ú©Û’ ذیل میں بیان فرما دیا ھے،جیساکہ آپ Ù†Û’ آیہٴ تطھیر Ú©ÛŒ شان ِ نزول Ú©Û’ ذیل میں گزشتہ صفحات میں ملاحظہ فرمایا Û”

شدیدتعصب کی عینک

 ÙˆØ§Ù‚عہٴغدیر خم اور حدیث ثقلین ان موضوعات Ùˆ واقعات میں سے ھیں  Ø¬Ù† Ú©Ùˆ علمائے اھل سنت Ù†Û’ اپنی معتبر اور بنیادی کتابوں میں تفصیل Ú©Û’ ساتھ نقل کیا ھے،سینکڑوں کتب تاریخ وحدیث اور تفسیر میں علمائے اھل سنت Ù†Û’ ان واقعات اور روا یات کودسیوں سند Ú©Û’ ساتھ قلمنبد فرمایا Ú¾Û’ØŒ لیکن امام بخاری اور مسلم Ú©ÛŒ کوتاہ نظری یہ Ú¾Û’ کہ (جیسا کہ Ú¾Ù… Ù†Û’ جلد اول میں بیان کیا) آپ حضرات Ù†Û’ اپنی آنکھوں پر ایسی تعصب Ú©ÛŒ عینک لگائی کہ حضرت امیرالمومنین علیہ السلام Ú©ÛŒ بنیادی اور روز روشن Ú©ÛŒ طرح واضح Ùˆ آشکار فضائل جیسے حدیث ِغدیرخم ØŒ وحدیث ِ ثقلین وغیرہ نظر نہ آئے !! چنانچہ جو حدیث صحیح مسلم میں آئی Ú¾Û’ اس میں مسلم Ù†Û’ تاریخ اسلام Ú©Û’ مشہور واقعہٴ غدیر Ú©Û’ بعض حصے توڑ مروڑ کر ذکر کئے ھیں  Û”

مناسب Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… اس جگہ عالم اھل سنت امام غزالی ابوحا مد Ú©Û’ قول Ú©Ùˆ نقل کردیں  Ø¬Ùˆ ھماری گفتگو سے مربوط Ú¾Û’ ،آپ فرماتے ھیں :

اھل سنت کے اکثر علماء نے رسول(ص) کے اس قول کو نقل کیا ھے جسے آپ(ص) نے میدان غدیر میں صحا بہ کے جم غفیر کے درمیان ارشاد فرمایا: ”مَنْ کُنْتُ مَوْلاَہُ فَھٰذَاْ عَلِیٌ مَوْلَاہُ “

اس کے بعد تحریر کرتے ھیں :

بنی کے اس جملے کے بعد حضرت عمر اٹھے اور فرمایا:

 â€Ø¨Ø® بخ Ù„Ú© یا امیرالموٴ منین اصبحت مولای Ùˆ مولا Ú©Ù„ مومن Ùˆ مو منة“

مبارک ھو مبارک ھو اے مومنوں کے امیر( علی (ع)) آج آپ میرے اور تمام مومنین مرد وعورت کے مولا بن گئے ۔



1 2 3 4 5 6 7 8 next