عرض موٴلف



دوسری فضیلت : حضرت علی (ع) کی محبت ایمان کی پہچان اور آپ کی دشمنی نفاق کی علامت ھے

۳۔,,…عن عدی بن ثابت عن زر؛قال: قال علی(ع): والَّذی فلق الحبة و بریٴ النسمةانہ لعھد النبی(ص) الا می الی، اَنْ لَایُحِبَّنِی اِلَّا مُوٴمِنٌ وَلاَیَبْغِضُنِی اِلَّا مُنَافِقٌ“

عدی بن ثابت زر سے نقل کرتے ھیں  :

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا : قسم اس ذات وحدہ لاشریک Ú©ÛŒ جس Ù†Û’ دانہ Ú©Ùˆ شگافتہ اور مخلوق Ú©Ùˆ پیدا کیا کہ یہ رسول(ص) کا مجھ سے عھد Ùˆ پیمان Ú¾Û’ کہ مجھے دوست نھیں  Ø±Ú©Ú¾Û’ Ú¯ ا سوائے مومن Ú©Û’ اور مجھ سے دشمنی نھیں  Ú©Ø±Û’ Ú¯ ا سوائے منافق Ú©Û’Û”[33]

تیسری فضیلت :علی (ع) کی نماز رسول(ص)کی نماز ھے

…”عن مُطَرِّف بن عبدالله  عن عمران بن حصین؛قال:صلی مع علی علیہ السلام بالبصرة،فقال:ذکرناہذا الرجل صلٰوة نصلیھامع رسول(ص)اللّٰہ، فذکرانہ کان یکبرکلمارفع ،وکلماوضع“[34]

 Ù…طرف بن عبد اللہ کھتے ھیں :

ایک مرتبہ عمران بن حُصَین نے بصرہ میں حضرت علی علیہ السلام کے پیچھے نماز پڑھی تو کهنے لگے : آج تو میں نے وہ نماز پڑھی ھیجو رسول(ص) کے پیچھے پڑھا کرتا تھا، کیونکہ رسول(ص) بھی ایسے ھی رکوع و سجود نشست و برخواست میں تکبیر کھا کرتے تھے۔

چوتھی فضیلت:رسول(ص) کاحضرت علی(ع)کو ابو تراب کالقب دینا

”… عن ابی حا زم؛ ان رجلاً جاء الی سھل بن سعد، فقال: ہٰذا فلان (امیرالمدینة) یدعوعلیاً عند المنبر، قال : فیقول: ماذا قال؟یقول لہ ابو تراب، فضحک، قال:والله  ما سماہ الا النبی، وما کان لہ اسم احب الیہ منہ۔ [35]

ابو حا زم کھتے ھیں :

ایک مرد سھل ابن سعد Ú©Û’ پاس آیا اورکهنے لگا: فلاں شخص (ا میر مدینہ)رسول(ص) Ú©Û’ منبر Ú©Û’ پاس حضرت علی (ع) Ú©Ùˆ برا بھلا کھتا Ú¾Û’ØŒ سھل بن سعد Ù†Û’ اس سے پوچھا : وہ کیا کھتا Ú¾Û’ØŸ اس Ù†Û’ کھا : علی Ú©Ùˆ ابوتراب کھتا Ú¾Û’ØŒ سھل یہ سن کر مسکرائے اور کهنے Ù„Ú¯Û’ : قسم بخدا یہ نام اور لقب انھیں  Ø±Ø³ÙˆÙ„ خدا(ص)  Ú©Û’ سوا کسی Ù†Û’ نھیں  Ø¯ÛŒØ§ اور حضرت علی علیہ السلام اس لقب Ú©Ùˆ دیگر تمام لقبوں سے زیادہ پسند کرتے ھیں Û”

عرض موٴلف

جیساکہ متن حدیث میں آیا Ú¾Û’ کہ لقب ِ ابو تراب وہ لقب تھا جس سے امیرالموٴ منین (ع)خوش ہوتے اور اس پر افتخار کرتے تھے،لیکن دشمنان علی (ع) Ú©Ùˆ یہ لقب بھی گراں گزرا ،لہٰذا چونکہ اس سے انکار نھیں  Ú©Ø±Ø³Ú©ØªÛ’ تھے اس لئے انھوں Ù†Û’ اس میں ایسی تحریف کردی کہ حضرت امیر لموٴمنین (ع) (ع)Ú©ÛŒ اس لقب سے فضیلت ظاھر نھیں  ÛÙˆØªÛŒØŒÚ†Ù†Ø§Ù†Ú†Û اس لقب Ú©Û’ عطا کرنے Ú©Û’ بارے میں انھوں Ù†Û’ ایسی روایات جعل کیں  Ø¬Ù† سے امام المتقین حضرت امیر(ع) Ú©ÛŒ منقصت ظاھر Ú¾Ùˆ تی Ú¾Û’ØŒ انشاء الله جلد سوم میں Ú¾Ù… اس حدیث Ú©Û’ اور ان دیگر احادیث پر جن سے مولا علی (ع) Ú©ÛŒ قدح ظاھر ہوتی Ú¾Û’ØŒ Ú©Û’ اسبابِ جعل پر اگر خدا Ù†Û’ توفیق عنایت Ú©ÛŒ تو بحث کریں  Ú¯Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8