عرض موٴلف



ÛµÛ”  کتب اھل سنت میں بارہ اماموں کا ذکر

اھل سنت Ú©ÛŒ معتبر کتابوں میں بارہ اما Ù… خصوصاً امام مھدی ارواحنا لہ الفداء (عج) Ú©Û’ اوصاف Ú©Û’ بارے میں متعدد روایات موجود ھیں،یھاں تک کہ ان احادیث Ú©ÛŒ وجہ سے بعض علمائے اھل سنت Ù†Û’ اپنی اپنی کتابوں میں آخری امام کیلئے ایک مستقل فصل قرار دی Ú¾Û’  اور بعض Ù†Û’ امام عصر(ع) Ú©Û’ بارے میں مستقل کتابیں  Ø¨Ú¾ÛŒ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ھیں،لیکن فی الحال Ú¾Ù… صحیحین سے اس بارے میں نقل شدہ روایات پیش کر Ù†Û’ پر اکتفا Ø¡ کرتے ھیں :

Û±Û”,,…عن عبد الملک؛ سمعت جابر بن سمرة ؛قال: سمعت النبی(ص)یقول: یکون اثنیٰ عشرامیرا، فقال کلمة، لم اسمعھا،فقال ابی: انہ قال: Ú©Ù„Ú¾Ù… من قریش“ [21] 

عبد الملک نے جابر بن سمرہ سے نقل کیا ھے:

 Ù…یں Ù†Û’ رسول خدا(ص) سے سنا : آپ Ù†Û’ فرمایا: (میرے بعد میرے) بارہ امیر Ùˆ خلیفہ ہوں Ú¯Û’ØŒ جابر کھتے ھیں  : دوسرا کلمہ میں Ù†Û’ ٹھیک سے نھیں  Ø³Ù†Ø§ جس میں آنحضرت(ص) Ù†Û’ ان بارہ خلفاء Ú©Û’ بارے میں بتلایا تھا کہ وہ کس قبیلہ سے ہوں Ú¯Û’ØŒ لیکن بعد میں میرے پدر بزگوار Ù†Û’ مجھ سے کھا: وہ جملہ جو تم Ù†Û’ نھیں  Ø³Ù†Ø§ وہ یہ تھا کہ وہ تمام خلفاء قریش سے ہوں Ú¯Û’Û”

 Ù…سلم Ù†Û’ بھی اس حدیث Ú©Ùˆ آٹھ سندوں Ú©Û’ ساتھ اپنی کتاب میں نقل کیا Ú¾Û’ اور ا Ù† میں سے ایک حدیث میں اس طرح Ø¢ یا Ú¾Û’:

   ”…جابر بن سمرة؛ قال:انطلقتُ الی رسول(ص) اللّٰہ ومعی ابی، فسمعتہ، یقول: لایَزَالُ ہذَا الدین عَزِیزاً مَنِیعاً اِلیٰ اِثْنیٰ عَشَرَ خلیفة،ً قال کلمة ،صَمَّنِیْہَا الناس،ُ فقلتُ لابی ما قال؟ قال :Ú©Ù„Ú¾Ù… من قریش“   [22]

جابر بن سمرہ کھتے ھیں :

ایک مرتبہ میں اپنے والد بزرگوار کے ساتھ خدمت رسول خدا(ص) میں مشرف ہوا تو میں نے رسول(ص) سے سنا :آپ فرما رھے تھے: یہ دین الہٰی بارہ خلفاء تک عزیز اور غالب رھے گا،اس کے بعد دوسرا جملہ میں نہ سن سکا کیو نکہ صدائے مجلس سننے سے حا ئل ہوگئی تھی، لیکن میرے پدر بزرگوار نے کھا :وہ جملہ یہ تھا:یہ تمام بارہ خلفاء قریش سے ہوں گے۔

عرض موٴلف

 Ø§Ø³ حدیث کومختلف مضامین Ú©Û’ ساتھ اھل سنت Ú©ÛŒ اھم کتابوں میں کثرت Ú©Û’ ساتھ نقل کیا گیا Ú¾Û’  اور یہ حدیث مسلمانوں Ú©Û’ دیگر فرقوں Ú©Û’ بطلان اور مذھب شیعہ Ú©Û’ حق ہونے پر ایک محکم Ùˆ مضبوط دلیل Ú¾Û’ØŒ اس لئے کہ اس حدیث کا مضمون مذھب شیعہ Ú©Û’ علاوہ کسی اور فرقہ Ù´ اسلامی Ú©Û’ رهنماؤں سے منطبق نھیں  ÛÙˆØªØ§ØŒÚ©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û اھل سنت خلفائے راشدین (جو چار ھیں ) Ú©Û’ قائل ھیں ØŒ یا پھر امام حسن مجتبی (ع) Ú©ÛŒ خلافت Ú©Ùˆ ملا دیں توپانچ ہوتے ھیں ØŒ لیکن حدیث میں رسول(ص) Ù†Û’ بارہ فرمائے ھیں ØŒ لہٰذا ان Ú©Û’ مذھب سے یہ حدیث منطبق نھیں  ÛÙˆØªÛŒ اور اگر خلفائے بنی امیہ Ùˆ بنی عباس Ú©Ùˆ ملایا جائے توسب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ یہ کہ ان Ú©ÛŒ تعداد بارہ سے زیادہ ہوتی ھے۔دوسرے یہ کہ ان میں سے اکثرخلفاء اھل فسق Ùˆ فجور تھے، انھوں Ù†Û’ اپنی ساری عمر گناہوں ،قتل، غارتگری Ùˆ خونریزی ØŒ شراب نوشی اور زناکاری میں گزاری لہٰذا رسول(ص) ان Ú©Ùˆ کیسے اپنا جانشین قرار دے سکتے ھیں ØŸ! پھرجس طرح یہ حدیث اھل سنت حضرات Ú©Û’ خلفاء Ú©ÛŒ تعداد سے منطبق نھیں ہوتی اسی طرح فرقہٴزیدیہ،اسماعیلیہ ØŒ فطحیہ، سے بھی منطبق نھیں  ÛÙˆØªÛŒ ،کیونکہ ان Ú©Û’ مذھب Ú©Û’ خلفاء Ú©ÛŒ تعداد Û±Û² سے Ú©Ù… Ú¾Û’ØŒ لہٰذا صرف شیعہ اثنا عشریہ Ú©Û’ خلفاء Ú©ÛŒ تعداد سے منطبق ہوتی Ú¾Û’ØŒ ان میں سر فھرست مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور آخر حضرت مھدی حجة ابن الحسن العسکری (عج) ارواحنا لہ الفداء ھیں Û”

Û²Û” … جابر بن عبدالله  وابوسعید قالا: قال رسول الله  :یکون فی آخر الزمان خلیفة  یقسم المال ولا یعدہ۔  [23]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next