عرض موٴلف



مسلم نے ابومسعود انصاری سے نقل کیا ھیکہ ابومسعود کھتے ھیں :

 Ú¾Ù… سعد بن عبادہ Ú©ÛŒ نشست میں بیٹھے تھے کہ رسول(ص) تشریف لائے ،تو بشر بن سعد Ù†Û’ کھا : یا رسول اللہ(ص)!Ú¾Ù… Ú©Ùˆ خدا Ù†Û’ آپ پر صلوات بھیجنے کا  دستور دیا Ú¾Û’ØŒ مگر Ú¾Ù… کس طرح صلوات بھیجیں  ØŸ

 Ø§Ø¨Ùˆ مسعود کھتے ھیں  :

رسول(ص) نے اس وقت سکوت فرمایااور اتنی دیر ساکت رھے کہ ھم نے کھا : کا ش بشریہ سوال نہ کرتا،اس وقت آنحضرت(ص) نے فرمایا: صلوات اس طرح بھیجو :

” اللّٰھم صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ کَمَاْ صَلَّیْتَ عَلٰی آلِ اِبَرَاْہِیْمَ وَبَارِکْ عَلیٰ  مُحَمَّدٍوَّ عَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ آلِ اِبْرَاہِیْمَ فِیْ العَالَمِیْنَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ“

اور سلام اسی طرح بھیجو جو تم جانتے ہو۔[19]

عرض موٴلف

 Ø§Ú¾Ù„ سنت Ú©ÛŒ کتب صحا Ø­ Ùˆ مسانیداور تواریخ Ùˆ تفاسیرمیں دسیوں حدیثیں  Ø±Ø³ÙˆÙ„(ص) اور آل رسول(ص) پر صلوات بھیجنے Ú©Û’ طریقہ Ú©Û’ بارے میں وارد ہوئی ھیں اوران سب میں جامع ترین تفسیر، دُرِّ منثور (سورہ ٴاحزاب Ú©ÛŒ تفسیر میں ) Ú¾Û’Û”

 Ù„یکن آنحضرت(ص)Ú©ÛŒ آنکھیں بند ہونے Ú©Û’ بعد حکومت اور جاہ طلبی Ù†Û’ اس قدر مسلمانوں Ú©Ùˆ اندھا کردیا کہ جتنا Ú¾Ùˆ سکتا تھا اھل بیت (ع)Ú©Û’ فضائل Ú©Ùˆ چھپایا جانے لگا !چنانچہ صلوات میں بھی دھیرے دھیرے اھل بیت(ص) Ú©Û’ نام Ú©Ùˆ حذف کرکے، صرف رسول (ص)پر ناقص اور دم بریدہ صلوات بھیجنے پراکتفاء کرنے Ù„Ú¯Û’ ،حا لانکہ رسول(ص)خدانے ایسی صلوات بھیجنے سے بارھا منع فرمایا تھا، مگر افسو س آج  بھی مسلمانوں Ú©ÛŒ یھی سیرت Ú¾Û’ کہ رسول(ص) پر دم بریدہ صلوات بھیج کر دشمنی اھل بیت(ع) کاکھلم کھلا ثبوت دے رھے ھیں ØŒ جب کہ علمائے اھل سنت Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Û’ سامنے آج بھی یہ حدیثیں  Ù…وجود ھیں  ØŒ بلکہ خود یہ لوگ ان حدیثوں Ú©Ùˆ نقل بھی کرتے ھیں ØŒ لیکن عملی میدان میں اپنی گفتگو اور تحریروں Ú©Û’ اندر ان احادیث Ú©Û’ مضمون اور Ø­Ú©Ù… رسول (ص)Ú©ÛŒ صریحا  مخالفت کرتے ہوئے رسول(ص) پر صلوات بھیجنے Ú©Û’ بارے میں اپنے اباوٴاجداد Ú©ÛŒ سنت پر عمل کرتے ھیں !لہٰذا اس جگہ دقت کرنے سے ھماری سمجھ میں صرف ایک Ú¾ÛŒ چیز آتی Ú¾Û’  اوروہ Ú¾Û’ اپنے آباوٴ اجداد Ú©ÛŒ طرحا Ú¾Ù„ بیت(ع) Ú©Û’ بارے میں شدید تعصب میں مبتلا ہونا!

<وَاِذَاْ قِیْلَ لَھُمُ اْتَّبِعُوْا مَاْ اَنْزَلَ الله قَاْلُوْا بَلْ نَتَّبِعُ مَاْ وَجَدْنَاْ عَلَیْہِ آبا ئَنَاْ اَوَ لَوْکَاْنَ الشَّیْطَاْنُ یَدْعُوْھُمْ ِالیٰ عَذَاْبِ السَّعِیْرِ>[20]

” اور جب ان سے کھا جاتا Ú¾Û’ :جو کتاب خدا Ù†Û’ نازل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اس Ú©ÛŒ پیروی کرو ،تو وہ (چھوٹتے Ú¾ÛŒ یہ) کھتے ھیں : نھیں  Ú¾Ù… تو اسی طریقہ پر چلیں  Ú¯Û’ جس پر Ú¾Ù… Ù†Û’ باپ داداؤں Ú©Ùˆ پایا، بھلا اگرچہ شیطان ان Ú©Û’ باپ داداؤں Ú©Ùˆ جهنم Ú©Û’ عذاب Ú©ÛŒ طرف بلاتارھا ہو، تو پھر کیا وہ ان Ú©ÛŒ پیروی کریں  Ú¯Û’۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next