عرض موٴلف



جابر بن عبد اللہ اور ابوسعید نے رسول اکرم(ص) سے نقل کیا ھے :

آپ(ص) نے ارشاد فرمایا: آخری زمانہ میں میرا ایک جانشین و امام ہوگا جو مال و ثروت کو( ناپ و تول کے ساتھ ) تقسیم کرے گا نہ کہ گنے گا۔

۳۔ … عن ابی سعید؛ قال: قال رسول الله : من خلفاء کم خلیفة یحشو المال حشیاً ولا یعدہ عداً۔ [24]

ابو سعید نے رسول خدا(ص) سے دوسری حدیث نقل کی ھے ؛ آنحضرت(ص) نے فرمایا: تمھار ے خلفاء اور ائمہ میں سے ایک خلیفہ و امام وہ ہوگا جو مال کو مٹھی سے تقسیم کرے گا نہ کہ عدد و شمار سے۔

 Ø§Ù…ام زمانہ (عج) Ú©Û’ بارے میں فاضل Ù†ÙŽÙˆÙŽÙˆÛŒ شارح صحیح مسلم؛ مذکور ہ حدیث Ú©ÛŒ لغت حل کرنے Ú©Û’ بعد لکھتے ھیں :

سونا اور چاندی Ú©ÛŒ اس قسم Ú©ÛŒ تقسیم Ú© ا سبب یہ Ú¾Û’ کہ اس وقت ان حضرت(ع) Ú©ÛŒ وجہ سے کثرت سے فتوحا ت ہوں Ú¯ÛŒ جن سے غنائم اورمال وثروت فراوانی سے حا صل ہوگا اور آپ اس وقت اپنی سخاوت اور بے نیاز ÛŒ کا اس طرح مظاھرہ فرمائیں  Ú¯Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد کھتے ھیں : سنن ترمذی Ùˆ ابی واؤد میں ایک حدیث Ú©Û’ ضمن میں اس خلیفہ کا نام (مھدی) مرقوم Ú¾Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد اس حدیث Ú©Ùˆ سنن ترمذ ÛŒ سے نقل کرتے ھیں کہ رسول(ص) Ù†Û’ فرمایا :قیامت واقع نھیں  ÛÙˆÚ¯ÛŒ جب تک میرے اھل بیت ( خاندان )سے میرا ھمنام، جانشین ظاھر Ú¾Ùˆ کر عرب پر مسلط نہ Ú¾Ùˆ جائے۔

اس Ú©Û’ بعد نووی کھتے ھیں  :

 ØªØ±Ù…Ø°ÛŒ Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ صحیح جانا Ú¾Û’ اور سنن داوٴد میں اس حدیث Ú©Û’ آخر میں یہ بھی تحریر Ú¾Û’ : ” وہ خلیفہ اس زمین Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے اسی طرح بھر دے گا جیسے وہ ظلم Ùˆ ستم سے بھری ہوگی۔“

۴۔ امام بخاری نے ابوھریرہ سے نقل کیا ھیکہ آنحضرت نے فرمایا:

  ”کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا نَزَلَ اِبنُ مَرْیَم فِیکُم وَاِمامُکم مِنْکُمْ“[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next