۲۔ شراب خورکی حداورحضرت عمرکی خلاف ورزی!!



 Ù…رحوم علامہ امینی (رہ)اس آیت Ú©Û’ ذیل میں فرماتے ھیں :

شریعت اسلامیہ کے قوانین کو خداوند عالم نے آسان و سھل بنایا ھے اسی وجہ سے اس کو شریعت ِ سھلہ کھا جاتا ھے مگر عمر کے لئے یہ شریعت، شریعت ِ مشکلہ تھی کیونکہ آپ منبر کے اوپر جاکر فرماتے تھے:

” میرے نزدیک سب سے زیادہ مشکل مسئلہٴکلالہ Ú¾Û’ اس سے زیادہ میں کوئی مشکل مسئلہ اپنے بعد نھیں  Ú†Ú¾ÙˆÚ‘یجا رھا ہوں۔“

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعدعلامہ امینی(رہ)کھتے ھیں  :

سوال یہ پیدا ہوتا Ú¾Û’ کہ اگر حضرت عمر رسول(ص)سے باربار کلالہ Ú© ا سوال کرتے تھے تو حضرت رسالتمآب(ص) اس کا جواب دیتے تھے یا نھیں ؟اگر آپ جواب دیتے تھے تو پھر عمر یاد کیوں نھیں  Ú©Ø±ØªÛ’ تھے ؟یا پھر یا د کرتے تھے ØŒ مگر بھول جاتے تھے کیونکہ آپ Ú©ÛŒ عقل اس Ú©Ùˆ درک کرنے سے عاجز تھی!  اور اگر رسول(ص) جواب نھیں  Ø¯ÛŒØªÛ’ تھے بلکہ مسئلہ Ú©Ùˆ لا ینحل اور مبھم بیان فرماتے تھے، تو یہ رسول(ص) سے بعید  Ú¾Û’ کیونکہ جو مسئلہ روز مرہ کا مبتلا بہ Ú¾Ùˆ اس کا امت Ú©Û’ لئے واضح کر دینا آنحضرت (ص)Ú©ÛŒ خدا Ú©ÛŒ جانب سے ذمہ داری Ú¾Û’ ۔اور پھریہ کیسے ممکن Ú¾Ùˆ سکتا Ú¾Û’ کہ جس شخص Ú©Û’ سامنے قر آن Ú©ÛŒ اس سے مربوط آیات موجود ہوں،وہ کلالہ Ú©Û’ معنی نہ جانتا Ú¾Ùˆ جبکہ اسی آیت Ú©Û’ ذیل میں خدا ارشاد فرماتا Ú¾Û’:<یُبَیِّنُ الله  لَکُمْ اَنْ تَضِلُّوْاوَالله  بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ :خدا واضحا ور روشن بیان کرتاھے تاکہ تم گمراہ نہ Ú¾Ùˆ جاوٴ>آخر خدا Ù†Û’ اس Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ کیسے بیان کیا تھا کہ خلیفہ صاحب Ú©ÛŒ سمجھ میں نھیں  Ø§Ù“ یا اور اپنے نز دیک اس سے مشکل ترین مسئلہ کوئی نھیں  Ø¬Ø§Ù†Ø§ ØŸ اور یہ کیسے ممکن Ú¾Û’ کہ رسول(ص) خدا کلالہ Ú©ÛŒ تو ضیح میں آیت Ú©Ùˆ کا فی سمجھیں  Ù„یکن کلالہ پھر بھی ایک غیر قابل حل مشکل Ú©Û’ طورپر باقی رھے ØŸ!![95] 

عرض موٴلف

ان تما Ù… باتوں Ú©Û’ باوجود خلیفہ صاحب فرماتے ھیں  :

”اگر میں زندہ رھا توایسافیصلہ کروں گاجوقرآن پڑھنے اورنہ پڑھنے والے کرتے ھیں۔“

 Ø§Ø³ سے ان Ú©ÛŒ کیا مرادھے؟آیا Ø­Ú©Ù… قرآن Ú©Û’ مقابلہ میں کوئی جدید فیصلہ کرنا چاھتے ھیں؟!یاپھرحکم قرآن سے صحیح تر فیصلہ کرنا چاھتے ھیں  Ø¬Ùˆ قرآن Ú©Û’ مطابق Ú¾Ùˆ مگر صراحت اور تسھیل میں قرآن سے زیادہ روشن اور واضح Ú¾Ùˆ جسے ھرشخص کا ذوق سلیم تسلیم کرلے ØŸ!جبکہ خدا فرماتا Ú¾Û’ کہ میں Ù†Û’ اس مسئلہ Ú©Ùˆ روشن بیان کیا Ú¾Û’ ،یا پھر اور کوئی مطلب تھا؟!ھمارے نزدیک موصوف Ú©ÛŒ مراد مجہول Ú¾Û’!!   

۶۔ حضرت عمرکاپاگل عورت کو سنگسارکرنا!!

 Ø§Ù…ام بخاری Ù†Û’ ابن عباس سے نقل کیا Ú¾Û’ :

ایک مرتبہ عمر کے پاس ایک پاگل عورت کو لایا گیا جس نے زنا کا ارتکاب کیا تھا ،حضرت عمر نے چند لوگوں سے مشورہ کر کے حکم دیا کہ اس عورت کو سنگسار کر دیا جائے لہٰذا اس عورت کو سنگسار کرنے کے لئے لیجا رھے تھے، ابن عباس کھتے ھیں : جب حضرت علی علیہ السلام نے اس عورت کو دیکھا تو دریافت کیا : لوگوں نے بتایا: یہ عورت دیوانی ھے اور فلاں قبیلہ سے تعلق رکھتی ھے اوراس نے زنا کاارتکاب کیا ھے، اس لئے اس کو حضرت عمر کے حکم کی بنا پر سنگسار کرنے کے لئے لیجایا جارھا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next