۲۔ شراب خورکی حداورحضرت عمرکی خلاف ورزی!!



 Ø¬Ø¨ عمر Ù†Û’ یہ سنا توحضرت علی (ع) سے فرمانے Ù„Ú¯Û’:”لَوْلَا عَلِیٌّ لَهلکَ عُمَرُ“اگر آج حضرت علی (ع) میری مدد نہ کرتے تو عمر ھلاک Ú¾Ùˆ جاتا۔[98]

Û·Û”  حضرت عمر نماز عید میں سورہ بھول جایا کرتے تھے!!

”۔۔۔۔عن عبید اللّٰہ بن عبد اللّٰہ ان عمرابن الخطاب؛ ساٴل اباواقد اللیثی ما کان یقراٴ بہ رسول(ص) اللّٰہ فی الاضحیٰ والفطر؟فقال:کان یقراٴ فیھما بقٓ والقرآن المجید واقتربت الساعة وانشق القمر“

مسلم Ù†Û’ عبید الله  ابن عبد الله  سے نقل کیا Ú¾Û’ :

ایک مرتبہ حضرت عمر نے ابو واقد لیثی سے پوچھا : رسول(ص) اسلام نماز عیدین میں کون سے سورے پڑھتے تھے؟ابو واقد لیثی نے کھا :رسول(ص) ان دونوں نمازوں میں سورہٴ ق ٓوالقرآن المجید اور سورہٴ<اِقتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ القَمَرُ> پڑھتے تھے۔ [99]

 ÛŒÛ حدیث صحیح مسلم Ú©Û’ علاوہ موطا امام مالک ØŒ سنن ترمذی اور سنن داؤد میں بھی نقل Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ØŒ لیکن ابن ماجہ میں یوں منقول ہوئی Ú¾Û’:

”خرج عمر یوم عید فارسل الی ابی واقد لیثی…“

جب حضرت عمر نماز عید پڑھانے Ú©Û’ لئے باھر Ù†Ú©Ù„Û’ تو کسی Ú©Ùˆ ابو واقد لیثی Ú©Û’ پاس بھیج کر معلوم کروایا کہ رسول اسلام(ص) نماز عیدین میں کون سے سورے پڑھتے تھے؟[100] 

قارئین محترم! یھاں پر علامہ امینی(رہ) کتاب” الغدیر“ میں  ÙØ±Ù…اتے ھیں  :

اس جگہ خلیفہ صاحب سے سوال کرنا چاہئے کہ کیا وجہ تھی کہ وہ ان سوروں Ú©Ùˆ بھول گئیجنھیں  Ø±Ø³ÙˆÙ„(ص) نماز عیدین میں پڑھتے تھے؟!کیا واقعاً (کند ذهنی کا نتیجہ تھا کہ)یادنہ رکھ پائے اور فراموش کردیا جیسا کہ علامہ جلال لدین سیوطی Ù†Û’ کتاب” تنویر الحوالک“ میں یہ عذر تحریر کیا Ú¾Û’ØŸ! یا حضرت عمر Ú©Ùˆ بازاروں میں خرید Ùˆ فروخت سے فرصت نہ ملتی تھی کہ نماز عیدین ادا کرتے؟ چنانچہ حضرت عمر خود بھی کبھی کبھی اس عذر Ú©Ùˆ بعض مواقع پرپیش کرتے تھے!! لیکن جھاں تک فراموشی کا مسئلہ Ú¾Û’ تو یہ بعید معلوم ہوتا Ú¾Û’ کیونکہ نماز عید ین ھر سال دو دفعہ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی تھی لہٰذاا یسے بڑے لوگ (روٴوس الاشھاد)کیسے بھول سکتے ھیں یاپھر اس کا Ú©Ú†Ú¾ اور Ú¾ÛŒ مقصدتھا؟  [101]

عرض موٴلف

اس واقعہ میں دقت کرنے سے ایک بات ظاھر ہوتی ھے کہ خلیفہ صاحب اس بارے میں بھت ھی تذبذب اور پریشانی میں مبتلا تھے لہٰذا ایسے حساس موقع پر چلتے وقت بحالت مجبوری ابوواقدلیثی سے نماز عیدین کی صورت حال کومعلوم کیا!!



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next