خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت



پھر آپ نے فرمایا: میرے بعد تم لوگ خوارج سے جنگ نہ کرنا کیونکہ تمہارا اصلی دشمن معاویہ ھے اور میں نے امن وامان کی حفاظت کے لئے ان لوگوں سے جنگ کی ھے ان میں سے بہت کم لوگ بچے ھیں اوروہ جنگ کرنے کے لائق نھیں ھیں ۔

    امام علیہ السلام Ù†Û’ جنگی غنائم میں سے اسلحہ اور چوپایوں Ú©Ùˆ اپنے فوجیوں Ú©Û’ درمیان تقسیم کردیا اور ان Ú©Û’ سامان زندگی، کنیزوں اور غلاموں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ وارثوں Ú©Ùˆ واپس کردیا Û” پھر اپنی ھماری تلواریں ٹوٹ گئی ھیں اور تیر ختم ھوگئے ھیں ØŒ لہٰذا بہتر یہ Ú¾Û’ کہ کوفہ واپس چلیں اپنی قوت میں اضافہ کریں پھر Ø¢Ú¯Û’ بڑھیںفو ج میں آئے اور فوجیوں Ú©ÛŒ جواں مردی Ú©ÛŒ تعریفیں کیں اور فرمایا اسی وقت صفین Ú©ÛŒ طرف بڑھنا Ú¾Û’ تاکہ فتنہ Ú©Ùˆ جڑ سے ختم کر دیا جائے مگر فوجیوں Ù†Û’ کہا Ú¾Ù… تھک گئے ھیں ان لوگوں Ù†Û’ واپس جانے پر اتنا زیادہ اصرار کیاکہ امام علیہ السلام Ú©Ùˆ افسوس ھوا اور مجبوراً آپ ان لوگوں Ú©Û’ ساتھ نخیلہ کوفہ Ú©ÛŒ چھاوٴنی پر واپس آگئے Û” وہ لوگ دھیرے دھیرے کوفہ Ú†Ù„Û’ جاتے تھے اور اپنی بیوی بچوں سے ملتے تھے اور زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ چھاوٴنی پر Ú©Ú†Ú¾ Ú¾ÛŒ لوگ باقی بچے Û” اتنے Ú©Ù… سپاھیوں Ú©Û’ ساتھ شامیوں سے جنگ کرنا ممکن نہ تھا۔

فتنہٴ خوارج کے خاتمہ کی تاریخ

سرزمین صفین پر امام علیہ السلام Ú©Û’ اوپر خروج کرنے Ú©ÛŒ فکر ماہ صفر   Û³Û¸ ہجری میں پیدا ھوئی اور زمانے Ú©Û’ ساتھ ساتھ کتاب خدا Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ مخالفت شدید ھوتی گئی ØŒ کوفہ Ú©Û’ خوارج ماہ شوال   Û³Û¸  Ú©Ùˆ عبداللہ بن وہب راسبی Ú©Û’ گھر جمع ھوئے اور اس Ú©Û’ ہاتھ پر بیعت Ú©ÛŒ اورکوفہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا ارادہ کیا اوروہاں سے” حروراء “اور پھر ” نہروان “ Ú†Ù„Û’ گئے Û” امام علیہ السلام Ù†Û’ اپنے شام Ú©Û’ پروگرام Ú©Ùˆ مجبوراً بدل کر خوارج سے جنگ کرنے کا ارادہ کیا اور مؤرخین Ú©Û’ نقل کرنے Ú©Û’ مطابق Û¹ صفر   Û³Û¸  ہجری Ú©Ùˆ فساد Ú©Ùˆ جڑ سے اکھاڑ دیا۔[23]

 

 

 

 

 



[1] نہج البلاغہ خطبہ ۵۸ (عبدہ)۔

[2] نہج البلاغہ: خطبہ ۱۲۱۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next