ابن سعود کا حجاز پر حملہ



اس بقعہ کے بیچ میں ایک بڑی ضریح ھے جو بھترین لکڑی سے بنی ھے اور اس بڑی ضریح کی وسط میں لکڑی کی دو دوسر ی ضریح بھی ھیں ان دونوں ضریحوںمیں پانچ حضرات دفن ھیں :

 Û±Û”حضرت امام حسن مجتبیٰں، Û²Û” حضرت امام سجادں، Û³Û” حضرت امام محمد باقر Úº Û´Û” حضرت امام جعفر صادق ں، ÛµÛ” پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©Û’ چچا جناب عباس ں، ( بنی عباس انھیں Ú©ÛŒ اولادھیں) اس بقعہ مبارک Ú©Û’ وسط میں دیوار Ú©ÛŒ طرف ایک اور قبر Ú¾Û’ جس Ú©Û’ بارے میں کھا جاتا Ú¾Û’ کہ یہ جناب فاطمہ زھرا   = Ú©ÛŒ قبر Ú¾Û’Û”

جناب فاطمہ زھرا   = Ú©ÛŒ قبر تین مقامات پر مشهور Ú¾Û’:

Û±Û”   بقیع Ú©Û’ اس حجرے میں جس Ú©Ùˆ بیت الاحزان کھا جاتا Ú¾Û’ØŒ اور اسی وجہ سے بیت الاحزان میں جناب فاطمہ زھرا   = Ú©ÛŒ زیارت Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی Ú¾Û’Û”

Û²Û”   دوسرے یھی بقعہ کہ جھاں پر شیعہ سنی زیارت پڑھتے ھیں ØŒ اسی قبر Ú©Û’ سامنے ایک گنبد پر زرگری سے تیار کردہ پردہ لگا هوا جس پر لکھا Ú¾Û’ سلطان احمد بن سلطان محمد بن سلطان ابراھیم ØŒ  Û±Û±Û³Û±Ú¾ Û”

اس روضہ میں او رکوئی زینت نھیں ھے مگر یہ کہ دو عدد چھوٹے ”چھل چراغ“ ، چند دھات کی شمعدان ، اور وھاں کا فرش چٹائی کا ھے اور چار پانچ افراد متولی اور خدام ھیں ،جو موروثی پوسٹ پر قابض ھیں اور کوئی خاص کام نھیں کرتے بلکہ ان کا کام حجاج سے پیسے لینا ھے۔

اھل سنت حجاج بھت Ú©Ù… وھاں زیارت Ú©Û’ لئے جاتے ھیںلیکن ان Ú©Û’ لئے زیارت کرنے میں کوئی ممانعت نھیں Ú¾Û’ اور ان سے پیسہ بھی نھیں لیا جاتا، لیکن شیعہ حضرات سے پیسہ Ù„Û’ کر تب اندر جانے دیا جاتا Ú¾Û’ ØŒ شیعہ زائرین Ú©Ùˆ تقریباً ایک ”قران“ سے پانچ ”شاھی“[13] تک خادموں Ú©Ùˆ دینا پڑتا Ú¾Û’ØŒ زائرین سے لئے گئے پیسہ میں سے نائب الحرم اور سید حسن پسر سید مصطفی کا بھی حصہ هوتا تھا ØŒ البتہ پیسہ دینے Ú©Û’ بعد زیارت اور نماز میںکوئی تقیہ نھیں هوتا تھا، زیارت Ú©Ùˆ Ú©Ú¾Ù„Û’ عام پڑھا جاسکتا تھا ØŒ اور شیعہ زائرین Ú©Ùˆ پھر کسی کا کوئی خوف نھیں هوتا تھا، اس روضہ Ú©Û’ پیچھے ایک چھوٹا سا روضہ Ú¾Û’ جو حضرت فاطمہ زھرا    =  کا بیت الاحزان Ú¾Û’Û”

اس کے بعد مرحوم فراھانی بقیع کی دیگر قبروں کی توصیف کرتے ھیں جن پر عمارت بنی هوئی ھے۔ [14]

اسی طرح میر زا فرھاد جو  Û±Û²Û¹Û²Ú¾ میں حج Ú©Û’ لئے سفر کرچکے ھیں اپنے سفر نامہ ”ہدایة السبیل“ میں کھتے ھیں:

”میں(پیغمبر Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ بعد)باب جبرئیل سے باھر نکلا اور ائمہ بقیع   علیهم السلام  Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ لئے مشرف هوا کہ ائمہ اربعہ Ú©ÛŒ ضریح بڑی ضریح Ú©Û’ درمیان Ú¾Û’ØŒ اور جناب عباس پیغمبر اکرم  Ú©Û’ چچا Ú©ÛŒ قبر اسی ضریح میں Ú¾Û’ØŒ لیکن ائمہ Ú©ÛŒ ضریح دوسری ضریحوں سے جدا Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next