غیر خدا كی قسم كھانا



”یَاْ رَسُوْلَ اللّٰہِ اِسْتَسْقِ لِاٴُمَّتِكَ فَاِنَّهم قَدْ ہَلَكُوْا“

”اے پیغمبر اكرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)اپنی امت كے لئے خدا سے بارش طلب كریں كیونكہ آپ كی امت پانی نہ هونے كی وجہ سے ھلاك هوئی جاتی ھے“

اسی طرح امام مالك كا مسجد النبی میںابوجعفر كے ساتھ ایك مناظرہ هوا، اس میںانھوں كھا) كہ قبر پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی طرف رخ كركے كھڑے هو اور ان كو اپنا شفیع قرار دو۔ 23

اسی طرح جناب عمر خشك سالی اور قحط كے زمانہ میں حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے چچا جناب عباس سے توسل كرتے ھیں اور اس طرح بارگاہ خداوندی میں عرض كرتے ھیں:

”اَللّٰهم كُنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْكَ بِنَبِیِّنَا فَتُسْقِیْنَا، وَاِنَّا نَتَوَسَّلُ اِلَیْكَ بِعَمِّ نَبِیِّنَا فَاسْقِنَا“ 24

”خدا وندا! ھم قحط كے زمانہ میں تیرے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے توسل كرتے تھے اور تو ھمیں سیراب كردیتا تھا ،اور اب پیغمبر كے چچا سے توسل كرتے ھیں، بارِ الہٰا تو ھمیں سیراب فرما“

ایك دوسری روایت ÙƒÛ’ مطابق، عمر Ù†Û’ لوگوں سے كھا كہ جناب عباس كو خدا ÙƒÛŒ بارگاہ میں وسیلہ قرار دو، خود ابن تیمیہ كھتے ھیں كہ اصحاب پیغمبر آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم ÙƒÛ’ زمانہ میں آپ سے توسل كرتے تھے اور آپ ÙƒÛŒ وفات ÙƒÛ’ بعد جس طرح آپ سے متوسل هوتے تھے اسی طرح آپ ÙƒÛ’ چچاجناب عباس سے بھی توسل كرتے تھے،ابن تیمیہ كا كہنا Ú¾Û’ كہ امام احمد ابن حنبل اپنی دعاؤں میں پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم سے متوسل هوتے تھے، اور امام احمد ابن حنبل كا بھی (ان ÙƒÛ’ دو نظریوں میں ایك) یھی نظریہ تھاكہ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم ÙƒÛŒ قسم كھانا اور ان سے توسل كرنا، جائز Ú¾Û’Û” 25  یہ اور اس طرح ÙƒÛŒ بھت سی مثالیں جو اھل سنت ÙƒÛ’ چار مذاھب ÙƒÛŒ صحاح ستہ اور دوسری معتبر كتابوں میں موجودھیں ان سے معلوم هوتا Ú¾Û’ كہ پیغمبر اكرم (ص)سے توسل كرنا ان سے شفاعت كرنا اورپیغمبر ÙƒÛ’ علاوہ دوسروں مثلاً آنحضرتكے چچا سے توسل كرنا بھی سلف ÙƒÛŒ سیرت رھی Ú¾Û’Û”

اقتباس از تاریخ وھابیت؛ علی اصغر فقیھی

1. الجواب الباھر ص ۲۲۔

2. الرد علی الاخنائی ص ۱۶۴، والفتاویٰ الكبریٰ جلد اول ص ۳۵۱۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next