خدا کے صفات





[1] خدا مرئی نھیں : خدا دکھائی نھیں دے سکتا ھے ، یعنی اس کو آنکھ کے ذریعہ کوئی دیکھنا چاھے تو ممکن نھیں، اس لئے کہ دکھائی وہ چیز دیتی ھے جو جسم رکھے اور خدا جسم نھیں رکھتا ھے لہذا اس کو نھیں دیکھا جا سکتا ۔

[2] خدا جاھل نھیں ھے : جیسا کہ صفات ثبوتیہ میں بیان ھوا ، خدا ھر چیز کا عالم ھے ، اور اس کے علم کے لئے کسی طرح کی قید و شرط و حد بندی نھیں ھے ، اور جہالت و نادانی عیب و نقص ھے اور خداوند عالم وجود مطلق عیب و نقص سے پاک ھے۔

[3] خدا مرکب نھیں ھے :ھر وہ چیز جود و جز یا اس سے زائد اجزا سے مل کر بنے اسے مرکب کھتے ھیں، اور خدا مرکب نھیں ھے اور نہ اس میں اجزا کا تصور پایا جاتا ھے ، کیونکہ ھر مرکب اپنے اجزا کا محتاج ھے اور بغیر اس اجزا کے اس کا وجود میں آنا محال ھے ، اگر اللہ کی ذات بھی مرکب ھو تو، مجبوراً اس کی ذات ان اجزا کی ضرورتمند ھوگی، اور ھر وہ ذات جو محتاج، ناقص اور بھت سے اجزا کا مجموعہ ھو، وہ واجب الوجودا ورخدا نھیں ھو سکتی ۔ دوسرے :ھر مرکب علت کا محتاج ھوتا ھے یہاں تک کہ اس کے اجزائے ترکیبیہ ملیں اور اس کو تشکیل دیں، پھر علت آکر اس کو وجود میں لائے اگر خدا ایسا ھے تو اس کو اپنے وجود میں علت اور اجزائے ترکیبیہ کا محتاج ھونا لازم آئے گا ، لہٰذا جو ذات ناقص اور اپنے وجود میں علت کی محتاج ھو، وہ واجب الوجود خدا نھیں ھو سکتی ۔

[4] خدا جسم نھیں رکھتا : اجزا سے مرکب چیز کو جسم کھتے ھیں ، اور اوپر بیان ھوا کہ خدا مرکب نھیں ھے ، لہذا وہ جسم بھی نھیں رکھتا ھے ۔

            دوسرے : ھر جسم Ú©Û’ لئے ایک جگہ Ùˆ مکان کا ھونا ضروری Ú¾Û’ ØŒ اور بغیر مکان Ú©Û’ جسم نھیں رہ سکتا، جب کہ خداوند عالم خود مکان Ú©Ùˆ پیدا کرنے والا Ú¾Û’ اس کا ضرورتمند Ùˆ محتاج نھیں Ú¾Û’ اگر خدا جسم رکھے اور مکان کا محتاج Ú¾Ùˆ تو وہ خدا واجب الوجود نھیں Ú¾Ùˆ سکتا Ú¾Û’ Û”

[5] بحار الانوار ج۴، ص ۶۲ ۔

[6] لہٰذا تم جس جگہ بھی قبلہ کا رخ کر لو گے سمجھووھیں خدا موجود ھے۔ سورہٴ بقرہ آٓیت ۱۱۵.

[7] سورہ موٴمنون

[8] آیت ۱۱۵< اَفَحَسِبتُم اَنَّمَا خَلَقنَاکُم عَبَثًا وَ اَنکُّم اِلَینَا لَا تُرجَعُونَ > کیا تم یہ گمان کرتے ھو کہ ھم نے تم کو بے کار پیدا کیا ھے اور تم ھمارے حضور میں لوٹا کر نھیں لائے جاؤگے ۔

[9] آیت ۱۱۵< اَفَحَسِبتُم اَنَّمَا خَلَقنَاکُم عَبَثًا وَ اَنکُّم اِلَینَا لَا تُرجَعُونَ > کیا تم یہ گمان کرتے ھو کہ ھم نے تم کو بے کار پیدا کیا ھے اور تم ھمارے حضور میں لوٹا کر نھیں لائے جاؤگے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9