شیعوں کی علمی میراث



پھلا طبقہ: نجاشی کے مطابق پھلے حدیث لکھنے والے حسب ذیل ھیں :

 Ø§Ø¨Ùˆ رافع قطبی، علی ابن ابی رافع، ربیعہ بن سمیع، سلیم بن قیس ھلالی، اصبغ بن نباتہ مجا شعی، عبیداللہ  بن حر جعفی یہ افراد امیرالمومنین علیہ السّلام اور امام حسن(علیہ السلام) Ùˆ امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ اصحاب میں سے ھیں۔[20]

دوسراطبقہ: بعض محققین کےمطابق امام سجّاد(علیہ السلام) اور امام باقر(علیہ السلام) کے اصحاب کے درمیان بارہ افرادصاحب تالیف ا ورصاحب کتاب تھے۔[21]ان میں ابان بن تغلب کا نام لیاجاسکتا ھے کہ جن کو ائمہ(علیہ السلام) کے نزدیک ایک خاص مقام و مرتبہ تھا امام باقر(علیہ السلام) نے ان سے فرمایا: مسجد نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں بےٹھ کر لوگوں کو فتوی -- دوکیونکہ میں تم جیسے افرد کو اپنے شیعوں کے درمیان دیکھنا چاھتا ھوں۔[22]

 Ù†Ø¬Ø§Ø´ÛŒ کا بیان Ú¾Û’: ابان بن تغلب مختلف فنون Ùˆ علوم میں ماھر تھے، ابان Ù†Û’ ان فنون Ú©Û’ بارے میں کتابیں تحریر Ú©ÛŒ ھیں ØŒ ان میں سے تفسیر غریب القرآن اور کتاب الفضائل وغیرہ ھیں Û”[23]

اسی طرح ابو حمزہ ثمالی جن کے بارے میں امام صادق علیہ السّلام نے فرمایا: ابوحمزہ اپنے زمانے میں سلمان ۻکی طرح تھے،[24]ان کی تالیف کردہ کتابیں درج ذیل ھیں کتاب نوادر، کتاب زھد اور تفسیر قرآن۔[25]

 ØªÛŒØ³Ø±Ø§ طبقہ: امام صادق(علیہ السلام) کا زمانہ اسلامی معاشرہ میں علوم Ú©ÛŒ پیشرفت اور رشد کا زمانہ تھا اور شیعہ بھی نسبتاً آزاد تھے، شیخ مفید Ú©Û’ مطابق امام صادق(علیہ السلام) Ú©Û’ موثق اورمعتبر شاگردوں Ú©ÛŒ تعداد چار ہزارسے زائد Ú¾Û’Û”[26]

 Ø§Ù…ام رضا(علیہ السلام) Ú©Û’ صحابی حسن بن علی وشاکا بیان Ú¾Û’ میں Ù†Û’ مسجد کوفہ میں نو سو افراد Ú©Ùˆ دیکھا جو امام صادق(علیہ السلام) سے حدیث نقل کر رھے تھے، [27]اس وجہ سے حضرت سے کئے گئے سوالات Ú©Û’ جوابات میں چارسو کتابیں تالیف Ú©ÛŒ گئیں،[28]کہ جن Ú©Ùˆ اصل کھتے ھیں ان کتابوں Ú©Û’ علاوہ بھی دوسری کتابیں مختلف علوم Ùˆ فنون میں امام صادق(علیہ السلام) Ú©Û’ اصحاب اور شاگردوں Ú©Û’ ذریعہ تحریر میں آئی ھیں Û”

چوتھا طبقہ: یہ دور امام صادق(علیہ السلام) کے بعد کا دور ھے اس دور میں بھت سی حدیثوں کی کتابیں لکھی گئیں مثلاً امام رضا(علیہ السلام) کے صحابی حسین بن سعید کوفی نے تیس کتابیں حدیث میں لکھی ھیں۔[29]

امام رضا(علیہ السلام) کے دوسرے صحابی محمدبن ابی عمیر نے چورانوے( ۹۴)کتابیںلکھی ھیں اور امام رضا(علیہ السلام) و امام جواد(علیہ السلام) کے صحابی صفوان بن بجلی نے تیس۳۰ کتابیں تالیف کی ھیں ان کتابوں میں اکثر پرجامع کا عنوا ن منطبق ھوتا ھے محدّ ثین جیسے ثقة الاسلام کلینی شیخ صدوق، شیخ طوسی نے اپنی کتابوں کی تالیف میں ان لوگوں کی کتابوں سے استفادہ کیا ھے۔

علم فقہ:            



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next