حضرت امام علی نقی عليه السلام



حضرت امام محمدتقی کاسفربغداد اورحضرت امام علی نقی کی ولیعہدی

          مامون رشیدکے انتقال Ú©Û’ بعد معتصم باللہ خلیفہ ہواتواس Ù†Û’ بھی اپنے آبائی کردارکوسراہا اورخاندانی رویہ کااتباع کیا اس Ú©Û’ دل میں بھی آل محمدکی طرف سے وہ جذبات ابھرے جواس Ú©Û’ آباؤاجدادکے دلوں میں ابھرچکے تھے،اس Ù†Û’ بھی چاہا کہ آل محمدکو کوئی فردسطح ارض پرباقی نہ رہے ØŒ چنانچہ اس Ù†Û’ تخت نشین ہوتے ہی حضرت امام محمدتقی علیہ السلام Ú©Ùˆ مدینہ سے بغدادطلب کرکے نظربندکردیاامام محمدتقی علیہ السلام Ù†Û’ جواپنے آباؤاجدادکی طرح قیامت تک Ú©Û’ حالات سے واقف تھے مدینہ سے چلتے وقت اپنے فرزندکو اپناجانشین مقررکردیا اوروہ تمام تبرکات جوامام Ú©Û’ پاس ہواکرتے ہیں آپ Ù†Û’ امام علی نقی علیہ السلام Ú©Û’ سپردکردئیے مدینہ منورہ سے رونہ ہوکر آپ Û¹/ محرم الحرام Û²Û²Û° ہجری Ú©Ùˆ واردبغدادہوئے بغدادمیں آپ Ú©Ùˆ ایک سال بھی نہ گزرتھاکہ معتصم عباسی Ù†Û’ آپ کوبتاریخ Û²Û°/ Ø°ÛŒ قعدہ زہرسے شہید کردیا (نورالابصارص Û±Û´Û·) Û”

          اصول کافی میں ہے کہ جب امام محمدتقی علیہ السلام کوپہلی بارمدینہ سے بغدادطلب کیاگیاتو راوی خبراسماعیل بن مہران Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوکرعرض Ú©ÛŒ مولا، آپ کوبلانے والے دشمن آل محمدہے کہیں ایسانہ ہوکہ ہم بے امام ہوجائیں آپ Ù†Û’ فرمایاکہ ہم Ú©Ùˆ علم ہے تم گھبراؤ نہیں اس سفرمیں ایسانہ ہوگا اسماعیل کابیان ہے کہ جب دوبارہ آپ کومعتصم Ù†Û’ بلایاتوپھرمیں حاضرہوکرعرض پردازہواکہ مولایہ سفرکیسارہے گااس سوال کاجواب آپ Ù†Û’ آنسوؤں Ú©Û’ تارسے دیا اورباچشم نم کہاکہ اے اسماعیل میرے بعدعلی نقی کواپناامام جاننا اورصبر وضبط سے کام لینا۔

حضرت امام علی نقی علیہ السلام کاعلم لدنی

بچپن کاواقعہ

          یہ ہمارے مسلمات سے ہے کہ ہمارے آئمہ کوعلم لدنی ہوتاہے یہ خداکی بارگاہ سے علم وحکمت Ù„Û’ کرکامل اورمکمل دنیامیں تشریف لاتے رہے ہیں انہیں کسی سے علم حاصل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی، اورانہوں Ù†Û’ کسی دنیاوالے Ú©Û’ سامنے زانوئے ادب تہ نہیں فرمایا ”ذاتی علم وحکمت Ú©Û’ علاوہ مزیدشرف کمال Ú©ÛŒ تحصیل اپنے آباؤاجدادسے کرتے رہے یہی وجہ ہے کہ انتہائی کمسنی میں بھی یہ دنیاکے بڑے بڑے عالموں کوعلمی شکست دینے میں ہمیشہ کامیاب رہے اورجب کسی Ù†Û’ اپنے کوان Ú©ÛŒ کسی فردسے مافوق سمجھا تووہ ذلیل ہوکررہ گیا،یاپھر سرتسلیم خم کرنے پرمجبورہوگیا۔

          علامہ مسعودی کابیان ہے کہ حضرت امام محمدتقی علیہ السلام Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعدامام علی نقی علیہ السلام جن Ú©ÛŒ اس وقت عمر Û· Û” Û¶/ سال Ú©ÛŒ تھی مدینہ میں مرجع خلائق بن گئے تھے، یہ دیکھ کروہ لوگ جوآل محمدسے دلی دشمنی رکھتے تھے یہ سوچنے پرمجبورہوگئے کہ کسی طرح ان Ú©ÛŒ مرکزیت کوختم کیاجائے اورکوئی ایسامعلم ان Ú©Û’ ساتھ لگادیاجائے جوانہیں تعلیم بھی دے اوران Ú©ÛŒ اپنے اصول پرتربیت کرنے Ú©Û’ ساتھ ان Ú©Û’ پاس لوگوں Ú©Û’ پہونچنے کاسدباب کرے، یہ لوگ اسی خیال میں تھے کہ عمربن فرج رجحی فراغت حج Ú©Û’ بعدمدینہ پہنچا لوگوں Ù†Û’ اس سے عرض مدعاکی بالآخر حکومت Ú©Û’ دباؤسے ایساانتظام ہوگیا کہ حضرت امام علی نقی علیہ السلام Ú©Ùˆ تعلیم دینے Ú©Û’ لیے عراق کاسب سے بڑاعالم، ادیب عبیداللہ جنیدی معقول مشاہرہ پرلگایاگیا یہ جنیدی آل محمدکی دشمنی میں خاص شہرت رکھتاتھا۔

          الغرض جنیدی Ú©Û’ پاس حکومت Ù†Û’ امام علی نقی علیہ السلام کورکھ دیااورجنیدی کوخاص طورپراس امرکی ہدایت کردی کہ ان Ú©Û’ پاس روافض نہ پہنچنے پائیں جنیدی Ù†Û’ آپ کوقصرصربامیں اپنے پاس رکھا ہوتایہ تھا کہ جب رات ہوتی تھی تودروازہ بندکردیاجاتاتھا اوردن میں بھی شیعوں Ú©Û’ ملنے Ú©ÛŒ اجازت نہ تھی اس طرح آپ Ú©Û’ ماننے والوں Ú©ÛŒ آمدکاسلسلہ منقطع ہوگیااورآپ کافیض جاری بندہوگیا لوگ آپ Ú©ÛŒ زیارت اورآپ سے استفادہ سے محروم ہوگئے Û”

          راوی کابیان ہے کہ میں Ù†Û’ ایک دن جنیدی سے کہا غلام ہاشمی کاکیاحال ہے اس Ù†Û’ نہایت بری صورت بناکر کہا انہیں غلام ہاشمی نہ کہو، وہ رئیس ہاشمی ہیں ØŒ خداکی قسم وہ اس کمسنی مین مجھ سے کہیں زیادہ علم رکھتے ہیں سنو میں اپنی پوری کوشش Ú©Û’ بعد جب ادب کاکوئی باب ان Ú©Û’ سامنے پیش کرتاہوں تو وہ اس Ú©Û’ متعلق ایسے ابواب کھول دیتے ہیں کہ میں حیران رہ جاتاہوں ”یظن الناس اتی اعلمہ واناواللہ اتعلم مہ“ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ میں انہیں تعلیم دے رہاہوں لیکن خداکی قسم میں ان سے تعلیم حاصل کررہاہوں میرے بس میں یہ نہیں کہ میں انھیں پڑھا سکوں ”ہذاواللہ خیراہل الارض وافضل من بقاء اللہ“ خداکی قسم وہ حافظ قرآن ہی نہیں وہ اس Ú©ÛŒ تاویل وتنزیل کوبھی جانتے ہیں اورمختصر یہ ہے کہ وہ زمین پربسنے والوں میں سب سے بہتراورکائنات میں سب سے افضل ہیں (اثبات الوصیت ودمعہ ساکبہ ص Û±Û²Û±) Û”

حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے کرامات اورآپ کاعلم باطن



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next