آیہٴ ساٴل سائل



یافعی کہتے ھیں: ”علماء نے ان کے سلسلہ میں کھا ھے کہ وہ امام، عالم، ثابت اور باتقویٰ تھے، اور ان کی احادیث کو صحیح ماننے پر اجماع ھے۔۔۔۔“[7]

۲۔ ابو عبید ھروی (م ۲۲۳)

 Ú¾Ø±ÙˆÛŒ اپنی تفسیر ”غرائب القرآن“ میں آیہٴ <سَاٴَلَ سَائِلٌ> Ú©Û’ ذیل میں تحریر کرتے ھیں:

 â€Ø¬Ø³ وقت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ غدیر میں Ø·Û’ شدہ Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ سامنے بیان کردیا، اور یہ خیر ملکوں اور شھروں میں Ù¾Ú¾Ù†Ú† گئی؛ جابر بن نضر بن حارث بن کلدہٴ عبدری Ù†Û’ (رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)) Ú©ÛŒ خدمت میں آکر عرض کیا: اے محمد! آپ Ù†Û’ ھمیں خداوندعالم Ú©ÛŒ جانب سے Ø­Ú©Ù… دیا کہ خدا Ú©ÛŒ وحدانیت Ú©ÛŒ گواھی دو Û”Û”Û” روایت Ú©Û’ آخر تک۔“

ابن خلکان، ھروی کی سوانح حیات میں تحریر کرتے ھیں:

 â€ÙˆÛ روحانی شخصیت اور اسلامی علوم میں مختلف فنون Ú©Û’ مالک تھے، ان Ú©ÛŒ روایت حسن اور صحیح النقل Ú¾Û’ اور Ú¾Ù… کسی ایسے شخص Ú©Ùˆ نھیں پھنچانتے جس Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ دینی اعتبار سے بُرا بھلا کھا ھو۔“[8]

۳۔ شیخ الاسلام حمّوئی

موصوف کتاب ”فرائد السمطین“ کے ۱۵ویں باب میں شیخ عماد الدین عبد الحافظ بن بدران سے، وہ قاضی جمال الدین عبد القاسم بن عبد الصمد انصاری سے، وہ عبد الجبار بن محمد خوارزمی بیہقی سے اور وہ ابی الحسن علی بن احمد واحدی سے نقل کرتے ھیں:

 Ù…یں Ù†Û’ اپنے استاد ابی اسحاق ثعلبی Ú©ÛŒ تفسیر میں پڑھا کہ سفیان بن عیینہ سے اس آیت: <سَاٴَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ> Ú©Û’ بارے میں سوال ھوا کہ یہ آیت کس Ú©ÛŒ شان میں نازل ھوئی Ú¾Û’ØŸ تو انھوں Ù†Û’ اسی حدیث Ú©Ùˆ نقل کیا (جس Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ نقل کیا Ú¾Û’)۔۔۔۔“[9]

حموئی، ÙˆÚ¾ÛŒ ابراھیم بن حمد بن موٴید بن حمویہ صدر الدین ابو المجامع شافعی ھیں جو ذھبی Ú©Û’ استاد ھیں، جن Ú©ÛŒ وفات  Û·Û²Û²  Ú¾ میں ھوئی۔ علمائے اھل سنت Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ علوم حدیث اور فقہ میں امام Ú©Û’ نام سے یاد کیا Ú¾Û’[10]

ان Ú©ÛŒ کتاب ”فرائد السمطین“ Ú©ÛŒ تالیف   Û·Û±Û¶Ú¾ میں تمام ھوئی Ú¾Û’Û”

بغدادی کہتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next