آیہٴ ساٴل سائل



اگر کوئی یہ اعتراض کرے کہ سوروں کے مکی یا مدنی ھونے میں قاعدہ یہ ھے کہ سورہ کی شروع کی آیت کھاں نازل ھوئی ھے، اور چونکہ سورہ کی شروعات مدنی آیات سے ھوئی ھے، تو وہ سورہ مکی ھونے کے موافق نھیں ھے۔

تو ھم جواب میں کہتے ھیں: یہ دعویٰ، حقیقت کے خلاف ھے؛ کیونکہ بہت سے مقامات اس چیز کے برخلاف ھیں، جیسے:

الف۔ سورہ عنکبوت: اس سورہ کی شروع کی دس آیات کے علاوہ تمام آیات مکی ھیں[45]

ب۔ سورہ کہف: سورہ کہف کی ابتدائی سات آیات مدنی ھونے کے علاوہ تمام آیات مکی ھیں[46]

ج۔ سورہ مطففین: پھلی آیت کے علاوہ اس سورہ کی تمام آیات مکی ھیں[47]

د۔ سورہٴ لیل:  Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ آیت Ú©Û’ علاوہ اس سورہ Ú©ÛŒ تمام آیات Ù…Ú©ÛŒ ھیں[48]

Ú¾Û” سورہٴ مجادلہ:  ابتدائی دس آیات Ú©Û’ علاوہ اس سورہ Ú©ÛŒ تمام آیات Ù…Ú©ÛŒ ھیں[49]

ÙˆÛ” سورہٴ بلد:  Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ آیت Ú©Û’ علاوہ اس سورہ Ú©ÛŒ تمام آیات Ù…Ú©ÛŒ ھیں[50]

۲۔ خداوندعالم پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے ھوتے ھوئے عذاب نھیں کرے گا!!

ابن تیمیہ کا یہ بھی کھنا ھے: یہ آیت مکہ میں مشرکین کے طعنہ کی وجہ سے نازل ھوئی ھے اور اس کی وجہ سے اس کے بعد عذاب نازل نھیں ھوا ھے؛ کیونکہ خداوندعالم کا فرمان ھے:

< وَمَا کَانَ اللهُ لِیُعَذِّبَہُمْ وَاٴَنْتَ فِیہِمْ وَمَا کَانَ اللهُ مُعَذِّبَہُمْ وَہُمْ یَسْتَغْفِرُونَ>[51]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next