پیغمبر اکرم(ص)کے سامنے (خلافت کے سلسله میں) تین راستے



”میں شھر حکمت ھوں اور علی اس کا دروازہ۔“

اسی طرح آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:

”انا مدینة العلم و علیّ بابھا،فمن اراد العلم فلیاٴت الباب“[21]

”میں شھر علم ھوں اور علی اس کا دروازہ، جو شخص میرے علم کو حاصل کرنا چاھے اس کو دروازہ سے داخل ھونا چاہئے۔“

قارئین کرام!  نتیجہ یہ نکلا کہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ اور دوسرے طریقہ Ú©Û’ باطل اور بے بنیاد ھونے پر تیسرا طریقہ کار Ú¾ÛŒ باقی بچتا Ú¾Û’ کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ اپنی زندگی میں خلیفہ بنایا۔

 



[1] صحیح بخاری، ج۶، ص۱۶۔

[2] تاریخ طبری، ج۳، ص۴۳۱۔

[3] تاریخ طبری، ج۴، ص۵۳۔

[4] حلیة الاولیاء، ج۱، ص۴۴۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next