فلسطینی انتفاضہ(تحریک)، انقلاب اسلامی ایران کا نتیجہ



١۔ الفتح گروہ

 Ø§Ø³ گروہ Ú©Û’ اصل رہنما یاسر عرفات، صلاح خلف اور خلیل ابراہیم الوزیر، معروف بہ ابو الجہاد ہیں Û”

اس گروہ کی حمایت اکثر میانہ رو عربی ممالک جیسے سعودی اور تندرو ممالک جیسے لیبیا کرتے ہیں ۔

٢۔ الصاعقہ

اس گروہ کو اہل شام نے بنایا تھا اور اس کے رہبروں میں زہیر محسن اور عصام القاضی کا نام لیا جاسکتا ہے ۔

٣۔ ڈیمکریٹیک آزادی بخش فلسطین

اس گروہ نے مارکیسٹی نظریات کی بنیاد پر کام کرنا شروع کیا تھا، اس کے اصلی رہبران یہ افراد ہیں: نائف حواتمہ، عمر ادیب عرف ابویاسر۔

٤۔ جبہہ خلقی آزادی بخش فلسطین

اس گروہ کو لیبیا کی حمایت حاصل ہے اور یہ مارکسیسٹی عقائد کا طرفدار ہے، اس گروہ کے اصلی سرکردگان میں جارج حبش اور محمد تیسیر کا نام پیش کیا جاسکتا ہے، اس گروہ کے شام کے ساتھ اچھے روابط نہیں تھے ۔

٥۔ جبہہ خلقی آزادی فلسطین :فرماندہی کُل



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next