فلسطینی انتفاضہ(تحریک)، انقلاب اسلامی ایران کا نتیجہ



نظریات ØŒ تفکرات اور آئڈیولوجی میں ان تنظیموں Ú©Û’ باہمی اختلافات، مقابلہ اور مبارزہ Ú©Û’ طریقہ کار میں اختلاف کا سبب ہوا، ان میں سے بہت سی پارٹیاں مقبوضہ سرزمین میں جنگی عملیات کرنے Ú©ÛŒ معتقد تھیں اور دوسری تنظیمیں بیرونی ممالک سے اسرائیل Ú©Ùˆ نقصان پہنچانے Ú©Ùˆ بہتر جانتی تھیں اور بعض تنظیمیں بم گذاری، ہوائی جہازوں Ú©Û’ اغوا کرنے جیسی مقابلہ Ú©ÛŒ روشوں پر عمل درآمد Ú©Û’ خواہاں تھیں Û” اور بہت سے گروہ کاریگری انقلاب کا دم بھرتے تھے Û”  یہاں پر مہم نکتہ جو قابل بیان ہے وہ یہ کہ مقابلہ Ú©Û’ طریقوں میں عدم ہماہنگی صیہیونیزم Ú©Û’ ساتھ مبارزہ کرنے Ú©Û’ بجائے بہت سے مقامات پر انھیں پارٹیوں میں لڑائی کا سبب بنا Û”

٣۔ واحد قیادت کا فقدان

٤۔ مبارز پارٹیوں کی عرب ممالک سے وابستگی

ابتدا میں فلسطینی لوگ انگلینڈ کے دبائو اور یہودیوں کے مُسلَّح گروہوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب کے بادشاہوں اور شہزادوں سے متوسل ہوئے، حالانکہ یہ خود انگلینڈ کے کھیل کھلونے تھے ۔ فلسطینی ملّت کے آوارہ وطن ہونے کے بعد، ہر ملک میں موجود مہاجروں کے درمیان مبارزہ کا مدّعی گروہ، اسی ملک کی سیاست کے تحت تاثیر قرار پاتا اور اس ملک کے فلسطین کے حامی اور مددگار ہونے کے عنوان سے اس کے نظریات پر عمل پیرا ہوتا تھا ۔

فلسطین کے سلسلے میں ان ملکوں کے متناقض نظریات مبارز گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے باعث ہوتے اور کبھی کبھی یہ ممالک مبارز گروہوں کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے تھے، جیسے ''اردن میں سیاہ جمعہ''۔

٥۔ ان کے مبارزوں کے درمیان فاصلہ ہونا

معمولاً ان تنظیموں کے مبارزات فاصلہ، فاصلہ سے ہوتے تھے جس سے کوئی نتیجہ نہیں نکلتا تھا ۔

ان مشکلات اور ان نابسامانیوں اور فلسطین کے مسئلہ کو ایک قومی مسئلہ میں محدود کرنے کی وجہ سے فلسطین کی عوام کی ایک مستقل اور متحد ملک کی تشکیل کی طرف راہنمائی نہ ہوسکی، اسرائیلی حکومت کی بنیادوں کی مضبوطی اور عرب حکومتوں کے اسرائیل کے ساتھ روابط نے آہستہ آہستہ اس طرح کے مبارزات سے نااُمید کردیا، لیکن ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی، دینی تفکرات کی تجدید حیات اور دین کے اجتماعی سیاسی مسائل کے جواب گو ہونے کے ادراک نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے خلاف مبارزوں کو صحیح اور اصلی راستہ کی نشان دہی کی یعنی اس راستے کی نشاندہی جس میں اسلامی اعقادات، سیاست اور اجتماع کے ساتھ عجین ہیں جسے فلسطینی عوام نے جلد ہی درک کرلیا کہ فلسطینی سرزمین کی آزادی کا راز فقط اسلام کے دامن میں مضمر ہے ۔

فلسطینیوں کے مبارزات کی ماہیت کی تبدیلی کو بہتر سمجھنے کے لئے ہم فلسطین میں ''انتفاضہ'' کے اسلامی اصول گرائی کے نتیجے کے عنوان سے وجود میں آنے کے سلسلے میں ایک جائزہ لیں گے ۔

انتفاضہ کی پیدائش کی وجوہات اور اُس کی زمینہ سازی



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next