حضرت علی علیه السلام کی زندگی(بعثت پیغمبر (ص) سے پھلے)



حضرت علی علیه السلام Ú©ÛŒ ولادت جناب ابوطالب (ع) Ú©Û’ صلب سے ھوئی۔۔۔ حضرت ابوطالب  علیه السلام بطحاء (مکہ) Ú©Û’ بزرگ اور بنی ہاشم Ú©Û’ رئیس تھے۔ آپ کا پورا وجود مہربانی Ùˆ عطوفت، جانبازی اور فداکاری اور جود Ùˆ سخا میں آئین توحیدکا آئینہ دار تھا ۔جس دن پیغمبر اسلام (ص) Ú©Û’ دادا حضرت عبد المطلب کا انتقال ھوا اس وقت آپ صرف آٹھ سال Ú©Û’ تھے اور اس دن سے Û´Û² سال تک آپ Ù†Û’ پیغمبر اسلام(ص) Ú©ÛŒ حفاظت، سفر Ú¾Ùˆ یا حضر، Ú©ÛŒ ذمہ داری اپنے ذمے Ù„Û’ Ù„ÛŒ تھی اور بے مثال عشق Ùˆ محبت سے پیغمبر اسلا(ص)Ù… Ú©Û’ مقدس ہدف، جو کہ وحدانیت پروردگار تھا ،میں جم کر فداکاری Ú©ÛŒ اور یہ حقیقت آپ Ú©Û’ بہت سے اشعار ”دیوان ابوطالب“ سے واضح ھوتی ھیں مثلاً:

”لِیَعْلَمُ خِیَارُ النَّاسِ اَنّ محمداً     نَبِیٌ کَمُوْسیٰ ÙˆÙŽ الْمَسِیْحِ بنِ مَرْیَمِ“[2]

پاک Ùˆ پاکیزہ اور نیک طینت والے یہ جان لیں کہ محمد (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم)ØŒ موسیٰ اور عیسیٰ  علیهم السلام Ú©ÛŒ طرح پیغمبر ھیںاور دوسری جگہ فرماتے ھیں:

”اَلَمْ تَعْلَمُوْا اَٴنَّا وَجَدْنَا مُحمداً      رَسُولْاً کَمُوْسیٰ خُطَّ فِی اَوَّلِ الْکُتُبِ“[3]

کیا تم لوگ نھیں جانتے کہ محمد (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) موسیٰ   -Ú©ÛŒ طرح آسمانی رہبر اور رسول ھیں، اور ان Ú©ÛŒ پیغمبری کا تذکرہ آسمانی کتابوں میں درج Ú¾Û’Û”

ایک ایسی قربانی ، کہ جس میں تمام بنی ہاشم ایک سوکھی اور تپتی ھوئی غار میں قید ھوگئے اور یہ چیز مقصدسے عشق ومحبت کے علاوہ ممکن نھیں ھے کہ اتنا گہرا معنویت سے تعلق ھو، رشتہ کی الفت ومحبت اور تمام مادی عوامل اس طرح کی ایثار وقربانی کے روح انسان کے اندر پیدا نھیں کرسکتیں۔

حضرت ابو طالب کے ایمان کی دلیل اپنے بھتیجے کے آئین وقوانین پر اس قدر زیادہ ھے جس نے

محققین Ú©ÛŒ نظروں کواپنی طرف جذب کر لیا Ú¾Û’ Û” مگر افسوس کہ ایک گروہ Ù†Û’ تعصب Ú©ÛŒ بنیاد پر ابوطالب پر Ø´Ú© کیااور دوسرے گروہ Ù†Û’ تو بہت Ú¾ÛŒ زیادہ جسارت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور آپ کوغیرمومن تک   کہہ ڈالاھے ۔حالا نکہ وہ دلیلیں جوحضرت ابو طالب Ú©Û’ لئے تاریخ وحدیث Ú©ÛŒ کتابوں میں موجود ھیں اگراس میں سے تھوڑا بہت کسی اور Ú©Û’ متعلق تحریر ھوتا تو اس Ú©Û’ ایمان واسلام Ú©Û’ متعلق ذرہ برابر بھی Ø´Ú© Ùˆ تردیدنہ کرتے۔

مگر انسان نھیں جانتا کہ اتنی دلیلوں کے باوجود بعض انسانوں کا دل روشن نہ ھوسکا (اور وہ گمراھی کے دلدل میں پھنسے ھیں )

حضرت علی علیه السلام کی ماں کی شخصیت :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next