حضرت علی علیه السلام کی زندگی(بعثت پیغمبر (ص) سے پھلے)



حضرت علی علیه السلام ھمیشہ پیغمبر Ú©Û’ ساتھ رہتے تھے اور جب بھی پیغمبرشہر سے باہر جاتے اور بیابان اور پہاڑ Ú©ÛŒ طرف جاتے تو حضرت  علی علیه السلام  Ú©Ùˆ اپنے ساتھ Ù„Û’ جاتے۔[13]

ابن ابی الحد یدکہتے ھیں :

حدیثوں سے پتہ چلتا Ú¾Û’ کہ جب جبرئیل Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ مرتبہ پیغمبر اسلام پر نازل ھوئے اور انھیںرسالت Ú©Û’ عہدے پر فائز کیا اس وقت  علی علیه السلام  پیغمبر (ص)Ú©Û’ ھمراہ تھے اوروہ دن انھی دنوں میں سے تھا جن دنوںپیغمبر اسلام غار حرا میں عبا دتوں Ú©Û’ لئے جایا کر تے تھے Û”

حضرت امیرالمٴومنین علیہ السلام اس سلسلے میں فرماتے ھیں :

وَلَقَدْکَانَ یُجَاوِزُ فِیْ کُلِّ سَنَةٍ بِحَراءِ فَاٴرَاہُ وَ لاٰیُرَاہُ غَیْرِیْ۔۔۔[14]

    ”پیغمبر ہر سال غار حرا میں عبادت Ú©Û’ لئے جاتے تھے اور میرے علاوہ کسی Ù†Û’ انھیں نھیں دیکھا“ اس جملے سے یہ بات ثابت ھوتی Ú¾Û’ کہ مولائے کائنات غار حرا میں پیغمبر اسلام Ú©Û’ ھمراہ ،رسالت Ú©Û’ بعدبھی تھے لیکن گذشتہ قرآئن سے مولائے کائنات کا پیغمبر اسلام Ú©Û’ ساتھ غار حرا میں ھونا غا لباً رسالت سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾Û’ اور خودیہ جملہ اس بات Ú©ÛŒ تائیدکرتا Ú¾Û’ کہ یہ واقعہ پیغمبر اسلام (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ رسالت سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کا Ú¾Û’ Û”

حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ طہارت وپاکیزگی اورپیغمبر اسلام Ú©Û’ ہاتھوں ان Ú©ÛŒ پرورش کاھونا اس بات کا  سبب بنا کہ اسی بچپن Ú©Û’ زمانے میں حساس دل ا Ùˆ ر چشم بصیرت اور اپنی بہترین سماعتوں Ú©Û’ ذریعے ایسی چیزیں دیکھیں اور ایسی آوازیں سنیں کہ جن کا سننا یا دیکھنا عام آدمی Ú©Û’ لئے ممکن نھیں Ú¾Û’ Û”

چنانچہ ا مام علیہ السلام خوداس سلسلے میں فرماتے ھیں :

”اٴَرْیَ نُوْرَ الْوَحْیِ وَ الَّرَسٰالَةِ وَ اَٴشُمُّ رِیْحَ النُّبُوَةِ“[15]

Ú¾Ù… Ù†Û’ بچپن Ú©Û’ زمانے میں غار حرا میں پیغمبر اسلام (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم)Ú©Û’ ساتھ وحی اور رسالت Ú©Û’ نور Ú©Ùˆ دیکھا  جو پیغمبر پر Ú†Ù…Ú© رہا  تھااور پاک وپاکیزہ نبوت Ú©ÛŒ خوشبو سے اپنے مشام کومعطر کیا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next