حضرت علی علیه السلام کی زندگی(بعثت پیغمبر (ص) سے پھلے)



آپ کی مادر گرامی فاطمہ بنت اسد،جناب ہاشم کی بیٹی ھیں ۔آپ وہ پھلی خاتون ھیں جو پیغمبر پر ایمان سے پھلے آئین ابراھیمی پر عمل پیرا ھوئیں ۔ وہ وھی پاکیزہ ومقدس خاتون ھیںجو دردزہ کی شدت کے وقت مسجداالحرام کی طرف آئیں اور دیوار کعبہ کے قریب جاکر کہا :

پروردگارا: ھم تجھ پر اورپیغمبروں پر اور آسما نی کتابوں پرجو تیری طرف سے نازل ھوئی ھےں اور اپنے جد ا براھیم کے آئین پر جنھوں نے اس گھر کو بنا یا ھے ایمان کامل رکھتی ھوں۔

پرور دگارا: جس نے اس گھر کو تعمیر کیا اس کی عظمت اور اس مولود کے حق کا واسطہ جومیرے رحم میں ھے اس بچہ کی ولادت کو مجھ پر آسان کردے۔

ابھی کچھ دیر بھی نہ گزری تھی کہ فاطمہ بنت اسد معجزاتی طریقہ سے خدا کے گھر میں داخل ھوگئیں اور مولائے کائنات کی ولادت ھوئی۔[4]

    اس عظیم فضیلت Ú©Ùˆ مذہب شیعہ Ú©Û’ معتبرمحدثین اور مورخین اور علم انساب Ú©Û’ معتبر دانشوروںنے اپنی اپنی کتابوں میں نقل کیا Ú¾Û’ ۔اھلسنت Ú©Û’ اکثر دانشوروں  Ù†Û’ اس حقیقت Ú©Ùˆ صراحت سے بیان کیاھے اور اس Ú©Ùˆ ایک بے مثال فضیلت Ú©Û’ نام سے تعبیر کیا Ú¾Û’Û”[5]

حاکم نیشاپوری کہتے ھیں :

خا نہ کعبہ میں علی  -Ú©ÛŒ ولادت Ú©ÛŒ خبر حدیث تواترکے ذریعہ Ú¾Ù… تک پہنچی Ú¾Û’ Û”[6]

مشھور مفسرآلوسی بغدادی لکھتے ھیں :

کعبہ میں علی  -Ú©ÛŒ ولادت Ú©ÛŒ خبر دنیا Ú©Û’ تمام مذہبوں Ú©Û’ درمیان مشھور ومعروف Ú¾Û’ اور آج تک کسی Ú©Ùˆ بھی یہ فضیلت حاصل نھیں ھوئی Ú¾Û’Û” [7]

پیغمبر اسلام (صلی الله علیه و آله و سلم) کی آغوش میں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next