حضرت علی علیه السلام کی زندگی(بعثت پیغمبر (ص) سے پھلے)



اسلام کے مشھور مورخین لکھتے ھیں :

    مکہ میں سخت قحط پڑا ،پیغمبرکے چچا ابو طالب اپنے اھل Ùˆ عیال Ú©Û’ ساتھ اخراجات Ú©Û’ متعلق بہت پریشان ھوئے،پیغمبر اکرم(ص) اپنے دوسرے چچا عباس جو ابو طالب سے زیادہ امیر اوردولتمندتھے، سے گفتگو Ú©ÛŒ اور دونوں Ú©Û’ درمیان یہ Ø·Û’ پا یا کہ ہر ایک حضرت ابو طالب Ú©Û’ Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº میں سے ایک ایک Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ جائے تا کہ اس قحط Ú©Û’ زمانے میں ابو طالب Ú©ÛŒ پریشا نیوں میں Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù…ÛŒ واقع ھوچنانچہ جناب عباس ØŒ جعفر Ú©Ùˆ اور پیغمبر اسلام (صلی الله علیه Ùˆ آله Ùˆ سلم) حضرت علی علیه السلام Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ گئے Û”[11]

اب جبکہ حضرت علی علیه السلام مکمل طور پر پیغمبر Ú©Û’ اختیار میں تھے حضرت علی  -Ù†Û’ انسانی اور اخلاقی فضیلتوں Ú©Û’ گلستان سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا یا اور پےغمبر اسلام Ú©ÛŒ سر پرستی میں کمال Ú©Û’ بلندترین درجے پر فائز ھوئے، امام علیہ السلام Ù†Û’ اپنے خطبے میں اس زمانے اور پیغمبر Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا Ú¾Û’ آپ فرماتے ھیں :

”وَلَقَدْکُنْتُ اتَّبِعُہُ  الْفَصِیْلُ اُمِّہِ یِرْفَعُ لِیْ کُلَّ یَوْمٍ مِنْ اَخْلاٰقِہِ عَلَماً ÙˆÙŽ یَاْٴمُرُنِیْ بِالْاِقْتِداءِ بِہِ“[12]

میں اونٹ کے اس بچہ کی طرح جو اپنی ماں کی طرف جاتاھے ، پیغمبر کی طرف گیا،آپ روزانہ مجھے اپنے اخلاق حسنہ کا ایک پھلو سکھاتے تھے اور حکم دیتے کہ ان کی پیروی کروں۔

حضرت علی علیہ السلام غار حرا میں

    پیغمبر اسلام (ص)رسالت پرمبعوث ھونے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ تک سال میں ایک مھینہ غار حرا میں عبادت میں مصروف رہتے تھے اور جیسے Ú¾ÛŒ مھینہ ختم ھوتاتھا آپ پہاڑ سے نیچے اترتے تھے اور سیدھے مسجدالحرام Ú©ÛŒ طرف جاتے تھے اور سات مرتبہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے تھے پھراپنے گھرواپس آتے تھے Û”

یہاں پر سوال یہ ھے کہ جب پیغمبر اسلام حضرت علی علیه السلام سے اس قدر محبت کر تے تھے تو کیا اس عجیب وغریب جگہ پر عبادت ودعا کے لئے حضرت علی علیه السلام کو اپنے ساتھ لے جاتے تھے یا انھیں اتنی مدت تک چھوڑ کر جاتے تھے ؟

تمام قرائن سے پتہ چلتا Ú¾Û’ کہ جس دن سے پیغمبراسلام حضرت  علی علیه السلام  Ú©Ùˆ اپنے گھرلے گئے اس دن سے ایک دن Ú©Û’ لئے بھی انھیں اپنے سے جدا نھیں کیا۔

مورخین لکھتے ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next