مکہ سے امام حسین علیہ السلام کی روانگی



 

  ابن عباس Ú©ÛŒ ایک دوسری گفتگو

 Ø³ÙˆØ±Ø¬ آھستہ آھستہ مغرب Ú©Û’ دامن میں اپنا چھرہ چھپانے لگا اورشب آگئی، اسی رات یا دوسرے دن صبح ابن عباس دوبارہ امام علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ھوئے اور عرض Ú©ÛŒ : یابن عم ! میں  بے حد صبر Ùˆ تحمل سے کام لینا چاھتا Ú¾ÙˆÚº لیکن مجھ سے صبر نھیں ھوتا کیونکہ میں اس سفر Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ لئے بے حد خطر ناک سمجھتا Ú¾ÙˆÚº اور آپ Ú©ÛŒ ھلاکت سے مجھے خوف آتا Ú¾Û’ کیونکہ عراقی دھوکہ باز ھیں؛ آپ خدا را ان Ú©Û’ قریب نہ جائےے؛ آپ اسی شھر میں مقیم رھیں کیونکہ آپ سید حجاز ھیں۔ اب اگر اھل عراق آپ Ú©Ùˆ چاھتے ھیں تو  آپ ان Ú©Ùˆ خط Ù„Ú©Ú¾ دیجےے کہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ وہ اپنے دشمنوں Ú©Ùˆ وھاںسے بھگا ئیںپھر آپ وھاں جائےے؛اور اگر آپ Ù†Û’ جانے Ú©Û’ لئے عزم بالجزم کرھی لیا Ú¾Û’ تو آپ یمن روانہ ھوجائیں کیونکہ وھاں Ú©ÛŒ زمین وسیع Ú¾Û’Û” اس Ú©Û’ علاوہ وھاں آپ توحید Ùˆ عدالت Ú©ÛŒ دعوت اچھی طرح دے سکتے ھیں۔ مجھے اس بات Ú©ÛŒ بھر پور امید Ú¾Û’ کہ آپ جو کرنا چاھتے ھیں وھاں کسی فشار اور طاقت فرسا رنج Ùˆ غم Ú©Û’ بغیر انجام دے سکتے ھیں۔

امام حسین علیہ السلام نے جواب دیا : ”یابن عم !انی واللّہ لاٴ علم انک ناصح[8] ومشفق ولکنی ازمعت و اجمعت علی المسیر“

یابن عم ! خدا کی قسم مجھے یقینی طور پر یہ معلوم ھے کہ آپ مخلص اور مشفق ھیں لیکن آپ یہ جان لیں کہ میں عزم با لجزم کر چکا ھوں اور سفرکے لئے تیار ھوں۔

     ابن عباس Ù†Û’ کھا: اگر ایسا Ú¾Û’ کہ آپ حتماً جانا Ú¾ÛŒ چاھتے ھیں تو اپنے ساتھ مخدرات اور بچوں Ú©Ùˆ نہ لیں جائیں ؛کیونکہ میں آپ Ú©Û’ قتل اور خاندان Ú©ÛŒ اسیری سے خوف زدہ Ú¾ÙˆÚºÛ” [9]

 

عمر بن عبد الرحمن مخزومی کی گفتگو

 

عمر بن عبدالرحمن بن حارث بن ھشام مخزومی [10]کا بیان ھے کہ جب امام حسین علیہ السلام عراق جانے کے لئے سامان سفر باندھ چکے تو میں ان کی خدمت میں آکر ان کی ملاقات سے شرفیاب ھوا اورثنائے الٰھی کے بعد ان کی خدمت میں عرض کیا: یابن عم !میں آپ کی خدمت میںایک درخواست لے کر حاضرھواھوںجسے مخلصانہ نصیحت کے طور پرآپ سے عرض کرناچاھتاھوں ،اب اگر آپ مجھے اپناخیر خواہ اورصاحب فکر سلیم سمجھتے ھیں تومیں وہ عرضداشت آپ کی خدمت میں پیش کرو ںورنہ میں جو کھناچاھتاھوںاس سے صرف نظرکرلوں ۔

امام علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا:” قل فواللّٰہ ما اٴظنّک بسییٴ الراٴيولا Ú¾Ùˆ ٍ[11]للقبیح من الاٴمر Ùˆ ا لفعل  “

تم جو کھنا چاھتے ھو کھو، خدا کی قسم میں اس بات کا گمان بھی نھیں کرتا کہ تم میرے لئے برا تصور رکھتے ھو اور میری بھلائی نھیں چاھتے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next