امام حسین علیہ السلام کی شھادت



  

 

 Ù¾Ø§Ù…الی

 

 

 Ù¾Ø§Ù…الی

 

پھر عمر بن سعد Ù†Û’ اپنے لشکر والوں Ú©Ùˆ آوازدی کہ تم میں سے کون آمادہ Ú¾Û’ جو لاش حسین (علیہ السلام)  پر Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ دوڑائے ۔اس Ú©Û’ جواب میںدس (Û±Û°) آدمیوں Ù†Û’ آمادہ Ú¯ÛŒ کا ظھار کیا جن میں اسحاق بن حیوة حضرمی اور احبش بن مر ثد حضرمی قابل ذکر ھیں۔ یہ دس افراد آئے اور اپنے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº سے امام حسین (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ لاش Ú©Ùˆ روند ڈالا یھاں تک کہ آپ Ú©Û’ سینہ اور پشت Ú©ÛŒ ہڈیاں چور چور ھوگئیں [35]پھر عمر بن سعد Ù†Û’ اپنے لشکرکے کشتوں Ú©ÛŒ نماز جنازہ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ اور انھیں دفن کر دیا اوراسی دن خولی بن یزید Ú©Û’ ھاتھوں امام علیہ السلام کا سر عبیداللہ بن زیاد Ú©Û’ پاس روانہ کیا گیا۔ جب وہ محل تک پھنچا تو دیکھا محل کا دروازہ بند Ú¾Û’ لہذا اپنے گھر آیا اور اس سر مقدس Ú©Ùˆ اپنے گھر میں ایک طشت میں چھپادیا [36]جب صبح ھوئی تو سر Ú©Û’ ھمراہ عبیداللہ بن زیاد Ú©ÛŒ خدمت میںحاضر Ú¾Ùˆ ا۔

 

 

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next