امام حسین علیہ السلام کی شھادت



[17] گزشتہ صفحہ کا حاشیہ نمبر ۵ ملاحظہ ھو ۔

[18] گزشتہ صفحہ کا حاشیہ نمبر ۵ ملاحظہ ھو ۔

[19] گزشتہ صفحہ کا حاشیہ نمبر ۵ ملاحظہ ھو ۔

[20] ابو مخنف نے اپنی روایت میں بیان کیا ھے۔ ( طبری، ج۵،ص ۴۵۰ ) ابوالفرج نے ابومخنف سے سلیمان بن ابی راشد کے حوالے سے اوراس نے حمید بن مسلم سے روایت نقل کی ھے۔ (ص۷۷،طبع نجف )

[21] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے سلیمان بن ابی راشدنے حمید بن مسلم سے یہ روایت نقل کی ھے۔( طبری، ج۵،ص ۴۵۱وارشاد ،ص ۲۴۱ )

[22] ارشاد میں بایاں بازو ھے۔( ص ۲۴۲) تذکرة الخواص میں بھی یھی ھے۔( ص ۲۵۳ ) مقرم نے اسے الا تحاف بحب الاشراف سے نقل کیا ھے۔( ص ۱۶ )

[23] امام حسین Ú©Û’ قاتل Ú©Û’ سلسلے میں سبط بن جوزی Ù†Û’ پانچ اقوال ذکر کئے ھیں۔ آخر میں ترجیح دی Ú¾Û’ کہ سنان بن انس Ú¾ÛŒ آپ کا قاتل تھا پھرروایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ یہ حجاج Ú©Û’ پاس گیا تواس Ù†Û’ پوچھا کہ تو Ú¾ÛŒ قاتل حسین (علیہ السلام) Ú¾Û’ØŸ اس Ù†Û’ کھا ھاں ! تو حجاج Ù†Û’ کھا : بشارت Ú¾Ùˆ کہ تواور وہ کبھی ایک گھر میں یکجا نھیںھوں Ú¯Û’ Û” لوگوں کا کھنا Ú¾Û’ حجاج سے اس سے اچھا جملہ کبھی بھی اس Ú©Û’ علاوہ نھیں سناگیا۔ ا س کا بیان Ú¾Û’ کہ شھادت Ú©Û’ بعد حسین (علیہ السلام)  Ú©Û’ جسم Ú©Û’ زخم شمار کئے گئے تو Û³Û³/ نیزہ Ú©Û’ زخم اور Û³Û´/ تلوار Ú©Û’ زخم تھے اور ان لوگوں Ù†Û’ آپ Ú©Û’ Ú©Ù¾Ú‘Û’ میںایک سو بیس ( Û±Û²Û°) تیر Ú©Û’ نشان پائے Û”

[24] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے صقعب بن زھیر نے حمید کے مسلم کے حوالے سے روایت کی ھے( طبری ،ج۵، ص ۴۵۳ )

[25] شب عاشور کی بحث میںاس کے احوال گزر چکے ھیں ۔

[26] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے سلیمان بن ابی راشد نے حمید بن مسلم کے حوالے سے روایت کی ھے۔ ( طبری، ج۵،ص ۴۵۵ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next