معصومین علیهم السلام کے بارے مختصر نکات



یمیز فینا کل حق و باطل

 

 Ùˆ یجزی علی النعماء Ùˆ النقمات

ھمارے درمیان حق و باطل کی تمیز کردیں گے

 

اور نعمتوں پر جزا اور عذاب پر سزا دی جائے گی

یہ سن کر امام رضا(علیہ السلام) رونے Ù„Ú¯Û’ پھر سر اُٹھاکر بولے: اے خزاعی! روح القدس Ù†Û’ تمھاری زبان سے اس شعر میں گفتگو Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کیا تم جانتے Ú¾Ùˆ کہ جس Ú©Û’ بارے میں تم کہہ رھے Ú¾Ùˆ وہ امام کون Ú¾Û’ØŸ میں Ù†Û’ کھا: میں نھیں جانتا لیکن اے آقا میں Ù†Û’ سنا Ú¾Û’ کہ آپ میں سے ایک امام خروج کرے گا جو زمین Ú©Ùˆ عدل Ùˆ  انصاف سے بھردے گا تو حضرت Ù†Û’ کھا:

 Ø§Û’ دعبل! میرے بعد میرے فرزند محمد امام ھیں اور ان Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند علی اور علی Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند حسن اور حسن Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند حجت قائم جن کا ان Ú©ÛŒ غیبت میں انتظار ھوگا اور ظھور Ú©Û’ وقت ان Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ جائے گی، اگر دنیا کا ایک دن بھی باقی بچے گا تو خدا اس دن Ú©Ùˆ اتنا طولانی کرے گا تاکہ یہ خروج کریں اور ظلم Ùˆ جور سے بھری دنیا Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف بھردیں Ú¯Û’[20]

۱۱۔ امام محمد بن علی الجواد(علیہ السلام)

صقر بن ابی دلف سے مروی ھے کہ انھوں نے کھا: میں نے ابو جعفر محمد بن علی الرضا(علیہ السلام) سے سنا ھے کہ آپ فرمارھے تھے: میرے بعد میرے فرزند علی امام ھیں ان کا امر میرا امر ھے، ان کا قول میرا قول ھے ان کی اطاعت میری اطاعت ھے اور ان کے بعد ان کے فرزند حسن امام ھیں ان کا امر ان کے باپ کا امر ھے ان کا قول ان کے باپ کا قول ھے ان کی اطاعت ان کے باپ کی اطاعت ھے، پھر خاموش ھوگئے تو میں نے حضرت سے کھا: اے فرزند رسول! پھر حسن کے بعد کون امام ھے؟ اس پر حضرت بہت روئے اور کھا: حسن کے بعد ان کے فرزند قائم بالحق منتظر امام ھیں، میں نے کھا: اے فرزند رسول! انھیں قائم کیوں کھا جاتا ھے؟ حضرت نے فرمایا: اس لئے کہ وہ اپنے ذکر کے مٹ جانے اور ان کی امامت کے اکثر قائلین کے مرتد ھوجانے کے بعد قیام کریں گے، اس کے بعد حضرت سے میں نے کھا: انھیں منتظر کیوں کہتے ھیں؟ حضرت نے فرمایا:

اس لئے کہ ان کی ایک غیبت ھوگی جس کی مدت کافی طولانی ھوگی اور بہت زیادہ ایام گذریں گے اس کے باوجود ان کے مخلص افراد ان کے ظھور کا انتظار کریں گے اور شک کرنے والے انکار کریں گے اور ان کے ذکر سے انکار کرنے والے مذاق اڑائیں گے اور اس میں وقت معین کرنے والوں کی تکذیب کی جائے گی اور جلد بازی کرنے والے ھلاک ھوں گے اور مسلمان نجات پائیں گے[21]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 next