معصومین علیهم السلام کے بارے مختصر نکات



۱۲۔ امام علی بن محمد الھادی(علیہ السلام)

پھلی حدیث

صقر بن ابی دلف سے مروی ھے کہ انھوں نے فرمایا: میں نے علی بن محمد بن علی الرضا(ع)سے سنا کہ آپ فرمارھے تھے:

 Ù…یرے بعد میرے فرزند حسن امام ھیں اور حسن Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ فرزند قائم امام ھیں جو ظلم Ùˆ جور سے بھری دنیا Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دیں Ú¯Û’[22]

دوسری حدیث

ابودلف سے مروی ھے کہ میں نے علی بن محمد ھادی(علیھما السلام) سے کھا: اے میرے آقا! رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے کوئی حدیث بیان کیجئے جس کے معنی ھم نھیں جانتے تو حضرت نے کھا: وہ کیا ھے؟

 Ù…یں Ù†Û’ کھا: رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کا فرمان: ”لَا تُعَادُوا الْاَیَّامَ فتعادیکم“ Ú©Û’ کیا معنی ھیں؟  تو حضرت Ù†Û’ فرمایا: ھاں ایام سے مراد Ú¾Ù… ھیں، جب سے زمین Ùˆ آسمان قائم Ú¾Û’ Ú¾Ù… ھیں ”سبت“ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کا نام Ú¾Û’ ”احد“ یعنی اتوار امیرالمومنین، سوموار، حسن Ùˆ حسین، منگل، علی بن حسین، محمد بن علی اور جعفر بن محمد ھیں، بدھ، موسیٰ بن جعفر، علی بن موسیٰ، محمد بن علی اور میں ھوں، جمعرات، میرے فرزند حسن ھیں اور جمعہ میرے پوتے کا دن Ú¾Û’ ان Ú©ÛŒ طرف حق پرست گروہ آئے گا اور یھی وہ ھیں جو زمین Ú©Ùˆ ظلم Ùˆ جور سے بھرنے Ú©Û’ بعد عدل Ùˆ انصاف سے بھردیں Ú¯Û’Û” یہ ”فلاتعادوا الایام فی الدنیا فتعادیکم فی الآخرة“ Ú©Û’ معنی ھیں[23]

۱۳۔ امام حسن بن علی عسکری(علیہ السلام)

پھلی حدیث

ابومحمد حسن بن علی عسکری(علیہ السلام) نے شیخ جلیل علی بن بابویہ قمی کو تحریر کیا:

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔۔۔ تمھیں صبر اور فرج کا انتظار کرنا چاہئے، ھمارے شیعہ مسلسل غم و اندوہ میں رھیں گے یھاں تک کہ میرا وہ فرزند ظاھر ھوجائے جس کے بارے میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے یہ بشارت دی ھے کہ وہ زمین و ظلم و جور سے بھرجانے کے بعد عدل و انصاف سے بھردیں گے لہٰذا صبر کرو اے میرے شیخ اور میرے تمام شیعوں کو بھی صبر کرنے کا حکم دو کیونکہ زمین کا اپنے اُن بندوں کو وارث بنائے گا جسے وہ چاھے گا انجام بخیر پرھیزگاروں کا ھے تم پر اور ھمارے تمام شیعوں پر سلام اور خدا کی رحمت و برکت ھو اور ھمارے لئے خدا کافی ھے وہ بہترین وکیل اور ناصر ھے[24]

دوسری حدیث



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 next