حضرت علی (ع)کا عوام کے ساتھ طرز عمل



 Ø§Ø³ وقت حضرت Ú©Û’ پاس ایک عورت آئی جس کا دل خوف ھراس Ú©ÛŒ وجہ سے دھڑک رھاتھا۔ وہ حضرت سے Ú©Ú¾Ù†Û’ Ù„Ú¯ÛŒ میرے ساتھ میرے گھر چلیںکیونکہ میرا شوھر مجھے گالیاں دے رھاھے اور مجھے مارتا پیٹتا Ú¾Û’Û”

حضرت نے اپنا سر بلند کیا اور پھراس کے ساتھ یہ کھتے ھوئے اٹھ کھڑے ھوئے :

جس مقام پربھی مظلوم کا حق ھوگا میں اسے حاصل کرکے رھوں گاپھر حضرت نے اس عورت سے پوچھا ،تیراگھر کہاں ھے؟ اس نے کھافلاں جگہ پر میرا گھر ھے ۔

حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام اس Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ گھر Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ دئیے جب گھر Ú©Û’ پاس Ù¾Ú¾Ù†Ú† گئے تو حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام Ù†Û’ دق الباب کیا توایک جوان گھر سے باھر نکلا اس Ù†Û’ مختلف رنگوں والی چادر Ù¾Ú¾Ù†ÛŒ ھوئی تھی۔                          

حضرت نے اس سے فرمایا:

اے شخص اللہ Ú©Û’ عذاب سے ڈرو تجھے اپنی بیوی پر ظلم کرتے ھوئے شرم نھیں آتی راوی کھتا Ú¾Û’ کہ (یہ شخص حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام Ú©Ùˆ نھیں پہچانتا تھا)Û” بھرحال اس Ù†Û’ جواب دیا آپ کا اور اس کا کیا تعلق Ú¾Û’ ؟خدا Ú©ÛŒ قسم میں اس Ú©Ùˆ آپ Ú©ÛŒ باتوں Ú©ÛŒ وجہ سے ضرور مزا چکھاؤں گا Û” حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام Ù†Û’ ارشاد فرمایا تیرے لئے ویل Ùˆ ھلاکت Ú¾Û’ ،میں تو تجھے امر بالمعروف اور Ù†Ú¾ÛŒ عن المنکر کر رہاھوںاور تو Ú¾Û’ کہ میری باتوں کا اس طرح جواب دے رھاھے۔ ابھی توبہ کرو۔ ورنہ میں تمھیں قتل کردوں گا ۔چنا نچہ شور سن کر لوگ جمع Ú¾Ùˆ گئے۔ اس وقت اس نوجوان Ú©Ùˆ معلوم ھوا کہ میرے ساتھ گفتگو کرنے والی شخصیت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام ھیں ۔وہ معذرت کرتے ھوئے حضرت Ú©ÛŒ خدمت میں عرض کرنے لگا ۔یا امیرالمومنین آپ مجھ سے راضی Ú¾Ùˆ جائیں اور میں اس Ú©Ùˆ راضی رکھوں گا۔       

حضرت نے اس آیت کی تلاوت فرمائی :

< لاَخَیْرَ فِی کَثِیرٍ مِنْ نَجْوَاہُمْ إِلاَّ مَنْ اٴَمَرَ بِصَدَقَةٍ اٴَوْ مَعْرُوفٍ اٴَوْ إِصْلاَحٍ بَیْنَ النَّاسِ وَمَنْ یَفْعَلْ ذَلِکَ ابْتِغَاءَ مَرْضَاةِ اللهِ فَسَوْفَ نُؤْتِیہِ اٴَجْرًا عَظِیمًا۔>[14]

ان لوگوں کی اکثر راز کی باتوںمیں کوئی خیر نھیں ھے مگر شخص جو کسی صدقہ ‘نیکی یالوگوں کے درمیان اصلاح کا حکم دے اور جویہ سارے کام رضائے الٰھی کی طلب میں انجام دے گا ھم اسے اجر عظیم عطا کریں گے ۔[15]

          راوی کھتا Ú¾Û’ کہ یہ روایت میرے مرحوم والد Ù†Û’ مجھے بیان Ú©ÛŒ تھی اس Ú©Ùˆ میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے نہ جانتا تھا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next