مذهب شيعه ايک نظر ميں



صفات سلبيہ

صفات سلبيہ يعني نقائص سے پوري طرح بري ھونا ، اس کے تحت جو کچھ باتيں آئيں انھيں صفات سلبيہ کھتے ھيں ۔ اس ميں چند باتيں جو خصوصيت کے ساتھ سمجھنے کي ھيں حسب ذيل ھيں :

۱۔ خدا کا کوئي شريک نھيں ۔ يہ اصل توحيد ھے ۔ اس کا ثبوت اسي سے ظاھر ھے کہ خدا ايک کامل ” وجود “ ھے ۔ اگر اُس کے ساتھ دوسرے کي ضرورت ھو تو وہ کامل نہ رھے گا ، ناقص ھو جائے گا ۔

 Ø§Ø³Û’ يوں بھي کھا جا سکتا Ú¾Û’ کہ اگر دو Ú©ÙŠ طاقت کا مجموعہ ايک سے زيادہ Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ تو دوسرا بيکار محض Ú¾Û’ اور اگر زيادہ Ú¾Û’ تو ھر ايک ناقص اور محدود Ú¾ÙŠÚº اور خدائي Ú©Û’ قابل Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ Û”

 Û²Û” خدا مرکب Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ يعني اُ س Ú©Û’ اجزاء Ù†Ú¾ÙŠÚº پائے جاتے کيونکہ اس صورت ميں وہ اُن اجزاء کا محتاج Ú¾Ùˆ گا اور اجزاء اُس سے مقدم Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ Û” لھذا وہ سب کا پيدا کرنے والا Ù†Ú¾ÙŠÚº قرار پاسکے گا Û”

 Û³Û” خدا جسميت Ù†Ú¾ÙŠÚº رکھتا کيونکہ ھر جسم کا مرکب ھونا ضروري Ú¾Û’ اور يہ معلوم Ú¾Ùˆ چکا کہ خدا مرکب Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ Û”

 Û´Û” خدا کسي مکان اور سمت ميں Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ کيونکہ اس صورت ميں وہ محدود Ú¾Ùˆ جائے گا اور محتاج قرار پائے گا اور اس Ú©ÙŠ ذات پابندي Ùˆ احتياج سے بري Ú¾Û’ Û”

 ÛµÛ” حلول Ùˆ اتحاد Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Ùˆ سکتا Û” اس Ú©Û’ معني يہ Ú¾ÙŠÚº کہ ايک چيز دوسرے ميں Ú¾Ùˆ کر پائي جائے اس طرح کہ اُ س Ú©ÙŠ صفت بن جائے جيسے رنگ Ùˆ بو پھول ميں يا دو چيزيں اس طرح ايک Ú¾Ùˆ جائيں کہ ايک طرف اشارہ عين دوسرے Ú©ÙŠ طرف اشارہ قرار پائے Û” خدا Ú©ÙŠ ذات اس سے بالکل بري Ú¾Û’ کيونکہ اُس صورت ميں وہ محتاج اور محدود Ú¾Ùˆ جائے گا اور ناقص Ú©Û’ ساتھ يکساں بلکہ ايک Ú¾Ùˆ کر خود بھي ناقص Ú¾Ùˆ جائے گا Û”


۶۔ وہ مرئي نھيں ھے ۔ يعني اُ س کو آنکھوں سے ديکھنا نا ممکن ھے کيونکہ آنکھوں سے وھي چيز ديکھي جاتي ھے جو سامنے ھو اور رنگ و شکل رکھنے والا جسم ھو ۔

 Ø®Ø¯Ø§ نہ جسم Ú¾Û’ ØŒ نہ رنگ Ùˆ Ø´Ú©Ù„ رکھتا Ú¾Û’ ØŒ نہ کسي خاص سمت ميں محدود Ú¾Û’ اس لئے اُس Ú©Û’ ديدار کا اعتقاد صحيح Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ Û”

 Û·Û” اُس Ú©ÙŠ ذات ميں تغيرات کا ھونا اور حالتوں ميں تبديلي پيدا ھونا ممکن Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ کيونکہ يہ پيدا ھونے والي حالت اگر کمال Ú¾Û’ تو اس Ú©ÙŠ ذات سے جدا Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ اس لئے ھميشہ سے يہ کمال ثابت ھوگا اور اگر کمال Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Û’ تو اس Ú©ÙŠ ذات سے اس کا تعلق Ù†Ú¾ÙŠÚº Ú¾Ùˆ سکتا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next