حضرت رسول اكرم صلى الله عليه وآله



          الغرض ملک الموت Ù†Û’ اپناکام شروع کیااورحضوررسول کریم Ù†Û’ بتاریخ Û²Û¸/ صفر    Û±Û± Ø¡ ہجری یوم دوشنبہ بوقت دوپہرظاہری خلعت حیات اتاردیا(مودة القربی ص Û´Û¹ Ù… Û±Û´ طبع بمبئی Û³Û±Û° ہجری اہلبیت کرام میں رونے کاکہرام Ù…Ú† گیاحضرت ابوبکراس وقت اپنے گھرمحلہ سخ گئے ہوئے تھے جومدینہ سے ایک میل Ú©Û’ فاصلہ پرتھا حضرت عمرنے واقعہ وفات کونشرہونے سے روکااورجب حضرت ابوبکرآگئے تودونوں سقیفہ بنی ساعدہ Ú†Ù„Û’ گئے جومدینہ سے تین میل Ú©Û’ فاصلہ پرتھا اورباطل پرمشوروں Ú©Û’ لیے بنایاگیاتھا (غیاث اللغات) اورانہیں Ú©Û’ ساتھ ابوعبیدہ بھی Ú†Ù„Û’ گئے جوغسال تھے غرض کہ اکثرصحابہ رسول خداکی لاش Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ہنگامہ خلافت میں جاشریک ہوئے اورحضرت علی Ù†Û’ غسل وکفن کابندوبست کیاحضرت علی غسل دینے میں ،فضل ابن عباس حضرت کاپیراہن اونچاکرنے میں، عباس اورقثم کروٹ بدلوانے میں اوراسامہ وشقران پانی ڈالنے میں مصروف ہوگئے اورانہیںچھ آدمیوں Ù†Û’ نمازجنازہ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ اوراسی حجرہ میں آپ Ú©Û’ جسم اطہرکودفن کردیاگیا جہاں آپ Ù†Û’ وفات پائی تھی ابوطلحہ Ù†Û’ قبرکھودی Û”

          حضرت ابوبکروحضرت عمرآپ Ú©Û’ غسل وکفن اورنمازمیں شریک نہ ہوسکے کیونکہ جب یہ حضرات سقیفہ سے واپس آئے توآنحضرت Ú©ÛŒ لاش مطہر سپردخاک Ú©ÛŒ جاچکی تھی (کنزالعمال جلد Û³ ص Û±Û´Û° ،ارجح المطالب ص Û¶Û·Û° ØŒ المرتضی ص Û³Û¹ ØŒ فتح الباری جلد Û¶ ص Û´) Û”

          وفات Ú©Û’ وقت آپ Ú©ÛŒ عمر Û¶Û³ سال Ú©ÛŒ تھی (تاریخ ابوالفداء جلد Û± ص Û±ÛµÛ²) Û”

وفات اورشہادت کااثر

          سرورکائنات Ú©ÛŒ وفات کااثریوں توتمام لوگوں پرہوا ،اصحاب بھی روئے اورحضرت عائشہ Ù†Û’ بھی ماتم کیا (مسنداحمدبن حنبل جلد Û¶ ص Û²Û·Û´ ØŒ تاریخ کامل جلد Û² ص Û±Û²Û² ،تاریخ طبری جلد Û³ ص Û±Û¹Û·) لیکن جوصدمہ حضرت فاطمہ کوپہنچا اس میں وہ منفردتھیں تاریخ سے معلوم ہوتاہے کہ آپ Ú©ÛŒ وفات سے عالم علوی اورعالم سفلی بھی متاثرہوئے اوران میں جوچیزیں ہیں ان میں بھی اثرات ہویداہوئے علامہ زمخشری کابیان ہے کہ ایک دن آنحضرت Ù†Û’ ام معبدکے وہاں قیام فرمایا آپ Ú©Û’ وضوکے پانی سے ایک درخت اگا،جوبہترین Ù¾Ú¾Ù„ لاتارہا، ایک دن میں Ù†Û’ دیکھاکہ اس Ú©Û’ پتے جھڑ ہوئے ہیں اورمیوے گرے ہوئے ہیں میں حیران ہوئی کہ ناگاہ خبروفات سرورعالم پہنچی پھرتیس سال بعددیکھاگیاکہ اس میں تمام کانٹے اگ آئے تھے بعدمیں معلوم ہواکہ حضرت علی Ù†Û’ شہادت پائی پھرمدت مدیدکے بعداس Ú©ÛŒ جڑسے خون تازہ ابلتاہوادیکھاگیا بعدمیں معلوم ہواکہ حضرت امام حسین Ù†Û’ شہادت پائی ہے اس Ú©Û’ بعد وہ خشک ہوگیا (عجائب القصص ص Û²ÛµÛ¹ بحوالہ ربیع الابرارزمخشری)Û”

آنحضرت کی شہادت کاسبب

          یہ ظاہرہے کہ حضرات چہاردہ معصومین علیہم السلام میں سے کوئی بھی ایسانہیں جودردجہ شہادت پرفائزنہ ہواہو۔ حضرت رسول کریم سے Ù„Û’ کر حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام تک سب ہی شہیدہوئے ہیں کوئی زہرسے شہیدہوا، کوئی تلوارسے شہیدہوا ان میں ایک خاتون تھیں حضرت فاطمہ بنت رسول اللہ وہ ضرب شدیدسے شہیدہوئیں ان چودہ معصوموں میں تقریبا تمام Ú©ÛŒ شہادت کاسبب واضح ہے لیکن حضرت محمدمصطفی صلعم Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ سبب سے اکثرحضرات ناواقف ہیں اس پرروشنی ڈالتاہوں۔

          حجة الاسلام امام ابوحامد محمدالغزالی Ú©ÛŒ کتاب سرالعالمین Ú©Û’ ص Û· طبع بمبئی  Û±Û³Û±Û´ ئھ اورکتاب مشکواة شریف Ú©Û’ باب Û³ ص ÛµÛ¸ سے واضح ہے کہ آپ Ú©ÛŒ شہادت زہرکے ذریعہ ہوئی ہے اوربخاری شریف Ú©ÛŒ ج Û³ طبع مصر Û±Û³Û±Û´ Ø¡ Ú©Û’ باب اللدودص Û±Û²Û· کتاب الطب سے مستفاد اورمستنبط ہوتاہے کہ ”آنحضرت Ú©Ùˆ دوامیں ملا کرزہردیاگیاتھا۔

          میرے نزدیک رسول کریم Ú©Û’ بسترعلالت پرہونے Ú©Û’ وقت Ú©Û’ واقعات وحالات Ú©Û’ پیش نظردوامیں زہرملاکردیاجانا متوقع نہیں ہے علامہ محسن فیض  ”کتاب الوافی“ Ú©ÛŒ جلد Û± Ú©Û’ Û±Û¶Û¶ میں بحوالہ تہذیب الاحکام تحریرفرماتے ہیں کہ حضور مدینہ Ù…ÛŒ Úº زہرسے شہیدہوئے ہیں Û” الخ۔

          مجھے ایسامعلوم ہوتاہے کہ خیبرمیں میں زہرخورانی Ú©ÛŒ تشہیراخفائے جرم Ú©Û’ لیے Ú©ÛŒ گئی ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next