تقیہ کے وسیلہ میں ایک بحث



Û²Û”   وہ شخص جو تقیہ کر رہا ہے مسلمانوں Ù…Û’Úº ایک خاص مقام ووقار رکھتا ہے ØŒ کہ اگر یہ تقیہ فعل حرام یا ترک واجب  میں کرے تو توہین مذہب اور دین Ú©ÛŒ حرمت لازم آتی ہے ØŒ ایسے شخص پر تقیہ حرام ہے ØŒ شاید اسی وجہ سے امام جعفر صادق  علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا : ”میں شراب پینے میں ہرگز تقیہ نہیں کروں گا “

Û³Û”  جب بھی اسلام Ú©ÛŒ کوئی اصل یا ضروریات دین تقیہ کرنے سے خطرے میں Ù¾Ú‘ جائے تو تقیہ جائز نہیں ØŒ جیسے جابر حکام وقت فیصلہ کریں کہ ارث یا طلاق ØŒ یا نماز یا حج Ú©Û’ احکام بدل دیں، تو ایسے مقامات پر مسلمانوں کیلئے تقیہ جائز نہیں ہے۔(Û²Û¶)

  

حوالے جات

(۱)شیخ انصاری؛رسالہ ٴ تقیہ ۔

(۲) محسن امین عاملی ؛ نقض الوشیعہ ص ۱۸۱۔

(۳)سورہٴ آل عمران ،آیت ۲۸۔

(۴)تفسیر مراغی ج ۳ ،ص ۱۳۶ ۔

(۵)سورة النحل ،۱۰۶۔

(Û¶)تفسیرمجمع البیان  ج ۳، ص۳۸۸،۔ تفسیر کشاف ج ۲، ص Û´Û³Û°Û” تفسیر ابن کثیر ج ۴،ص Û²Û²Û¸Û”

(۷)سورة الموٴمن ۲۸۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next